بھارت نے مسئلہ کشمیر پر سہہ فریقی مذاکرات کی چینی پیشکش ٹھکرا دی
نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک)بھارت نے مسئلہ کشمیر پرچین کی سہہ فریقی مذاکرات کی پیشکش ٹھکرا دی، مسئلہ کشمیر پاک بھارت کا دوطرفہ مسئلہ ہے تیسرے فریق کی کوئی گنجائش نہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے مسئلہ کشمیر اور کنٹرول لائن پر چین کی سہہ فریقی مذاکرات کی پیشکش ٹکرا دی، مسئلہ کشمیر پاک بھارت کا دوطرفہ… Continue 23reading بھارت نے مسئلہ کشمیر پر سہہ فریقی مذاکرات کی چینی پیشکش ٹھکرا دی