جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

مسلمانوں کے تمام مسالک بھارت میں آباد ہیں،بھارتی وزیرداخلہ

datetime 28  ستمبر‬‮  2018 |

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک)بھارت کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہاہے کہ مسلمانوں کے تمام مسالک بھارت میں آباد ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق راج ناتھ کا کہنا تھا کہ بی جے پی کسی مخصوص ذات یا مذہب کی جماعت نہیں ہے بلکہ یہ بھارت میں مقیم ہر بھارتی کی جماعت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہماری جماعت واسو دیوا کتم باکم کے اس پیغام پر یقین رکھتی ہے کہ پوری دنیا ایک خاندان کی طرح ہے۔انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں موجود مسلمانوں کے تمام 73مسالک بھارت میں پائے جاتے ہیں، یہاں تک کے کسی ایک اسلامی ریاست میں بھی اتنے مسالک اکھٹے نہیں رہتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…