اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

روس کے ساتھ نئی پائپ لائن2019ء میں کام شروع کر دے گی، ترک صدر

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

انقرہ(این این آئی)تْرک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ روس سے قدرتی گیس ترکی لانے کے لیے پائپ لائن2019ء میں کام شروع کر دے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطاب تْرک اسٹریم نامی اس پراجیکٹ کا ایک مرحلہ مکمل ہونے پر استنبول میں ہونے والی خصوصی تقریب کے دوران ایردوآن کا کہنا تھا کہ یہ پراجیکٹ ضروری جانچ پڑتال کے عمل سے گزرنے کے بعد 2019ء میں کام شروع کر دے گا۔ اس موقع پر روسی صدر ولادیمیر پوٹن بھی وہاں موجود تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…