منگل‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2025 

برطانوی وزیراعظم کا اپنے بریگزٹ معاہدے پر ڈٹے رہنے کا اعلان

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے نے یورپی یونین کے ساتھ طے کردہ اپنے معاہدے پر قائم رہنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی یونین کے ساتھ بریگزٹ معاہدے پر اتفاق کے بعد سے ٹریزا مے کو اپنے ملک میں اس حوالے سے مخالفت کا سامنا ہے۔ بریگزٹ کے وزیر سمیت کئی وزراء نے ان کی

کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ملکی پارلیمان میں انہیں وزارت عظمیٰ سے ہٹائے جانے کی بھی باتیں ہو رہی ہیں۔ برطانوی وزیراعظم کے مطابق اگر انہیں اس عہدے سے ہٹایا گیا تو برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کے عمل میں تاخیر ہو سکتی ہے یا پھر برطانیہ کو بغیر کسی معاہدے کے ہی یورپی یونین کو چھوڑنا پڑ سکتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…