مسجد نبوی کی زیارت کیلئے آنیوالے زائرین کی بڑی مشکل حل ،ایسی سہولت فراہم کہ آپ بھی مدینہ کے گورنر کو دعائیں دینگے
مدینہ منورہ(مانیٹرنگ ڈیسک)مدینہ منورہ کی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے مسجد نبوی کی زیارت کے لیے آنے والے زائرین کی سہولت اور سڑکوں پر ٹریفک کا بوجھ کم کرنے کے لیے چار زمین دوز سرنگیں (انڈر پاس) تیار کیے ہیں۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق مدینہ منورہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا… Continue 23reading مسجد نبوی کی زیارت کیلئے آنیوالے زائرین کی بڑی مشکل حل ،ایسی سہولت فراہم کہ آپ بھی مدینہ کے گورنر کو دعائیں دینگے