بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

مکہ مکرمہ میں اب یہ کام نہیں ہوسکے گا، سعودی حکومت نے بڑی پابندی عائد کردی

datetime 23  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ(آن لائن)مکہ مکرمہ میونسپلٹی نے کچی آبادیوں میں مکان ، دکان بنانے کے اجازت ناموں کا اجراء بند کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق اس سے وہ سعودی شہری مستثنیٰ ہونگے جو اجازت نامے حاصل کرکے تعمیراتی کام شروع کرچکے ہیں۔اس کیلئے انہیں

تعمیراتی عمل کی باتصویر رپورٹ میونسپلٹی کو پیش کرنی ہوگی۔ میونسپلٹی نے ہدایت نامہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریعت عدالتوں اور وثیقہ نویسوں کو اب اس بات کی اجازت نہیں کہ وہ منظورشدہ پلان سے ہٹ کر کسی بھی پلاٹ کی منتقلی کی دستاویز جاری کریں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…