اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

رجب طیب اردوان آج دوسری مدت صدارت کا حلف اٹھائیں گے، انہیں کیا اختیارات حاصل ہونگے؟پوری دنیا حیران و پریشان

datetime 8  جولائی  2018

رجب طیب اردوان آج دوسری مدت صدارت کا حلف اٹھائیں گے، انہیں کیا اختیارات حاصل ہونگے؟پوری دنیا حیران و پریشان

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کے نئے صدارتی نظام کے تحت وزیر اعظم کا عہدہ ختم ہو گیا ہے،وزیروں کی تعداد کم کر دی جائیگی،طیب اردوان کو وزرا برطرف کرنے کا اختیار مل جائیگا۔ترکی میں صدر کا عہدہ مزید طاقتور ہو گیا،جون میں صدارتی انتخابات جیتنے والے ترک رہنما طیب اردوان (آج) پیر کو دوسری مدت کے لیے… Continue 23reading رجب طیب اردوان آج دوسری مدت صدارت کا حلف اٹھائیں گے، انہیں کیا اختیارات حاصل ہونگے؟پوری دنیا حیران و پریشان

دنیا کے طاقتورترین ممالک میں پاکستان کا 22واں ،بھارت15واں،سعودی عرب نویں نمبر پر

datetime 8  جولائی  2018

دنیا کے طاقتورترین ممالک میں پاکستان کا 22واں ،بھارت15واں،سعودی عرب نویں نمبر پر

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک) بزنس انسائڈر ویب سائٹ تازہ ترین درجہ بندی کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ دنیا کے طاقتور ترین 25ممالک کی فہرست میں پاکستان 22ویں،بھارت 15ویں،سعودی عرب نویں جبکہ امریکہ بدستورپہلے ،روس دوسرے اورچین تیسرے نمبرپر ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بزنس انسائڈر ویب سائٹ نے تازہ ترین درجہ بندی کے نتائج… Continue 23reading دنیا کے طاقتورترین ممالک میں پاکستان کا 22واں ،بھارت15واں،سعودی عرب نویں نمبر پر

کینیڈین وزیراعظم کی غیر مناسب حرکت، کینیڈین خاتون صحافی سامنے آ گئی

datetime 8  جولائی  2018

کینیڈین وزیراعظم کی غیر مناسب حرکت، کینیڈین خاتون صحافی سامنے آ گئی

ٹورنٹو(انٹرنیشنل ڈیسک)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو ایک خاتون صحافی کے جسم کو نامناسب انداز میں ہاتھ لگانے کے الزام کا سامنا ہے۔ یہ واقعہ تقریباً بیس برس قبل ہوا تھا۔ وزیراعظم ٹروڈو نے اس حرکت پر معذرت کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈین براڈ کاسٹنگ کارپوریشن نے متاثرہ خاتون روز وائٹ کا ایک… Continue 23reading کینیڈین وزیراعظم کی غیر مناسب حرکت، کینیڈین خاتون صحافی سامنے آ گئی

جاپان میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ،51افراد ہلاک ،50لاپتہ،لینڈ سلائیڈنگ کاخطرہ

datetime 8  جولائی  2018

جاپان میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ،51افراد ہلاک ،50لاپتہ،لینڈ سلائیڈنگ کاخطرہ

ٹوکیو(انٹرنیشنل ڈیسک)جاپان میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی ،51افراد ہلاک اور 50سے زائد لاپتہ ہوگئے ۔ریسکیو اہلکار متاثرہ علاقوں سے لوگوں کو نکالنے کے کا م میں مصروف ہیں جبکہ بارشوں کے باعث 19 لاکھ افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔جاپان کے محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں شدیدبارشوں کی وارننگ جاری کررکھی ہے… Continue 23reading جاپان میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ،51افراد ہلاک ،50لاپتہ،لینڈ سلائیڈنگ کاخطرہ

مصریوں کی توہین پر لبنانی خاتون سیاح منیٰ مذبوح کو آٹھ سال قید کی سزا

datetime 8  جولائی  2018

مصریوں کی توہین پر لبنانی خاتون سیاح منیٰ مذبوح کو آٹھ سال قید کی سزا

قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک)مصر کی ایک مقامی عدالت نے زیرحراست ایک مصری خاتون سیاح کو مصری عوام، مذہب کی توہین اور حیا سوز ویڈیو بنانے کے الزامات میں آٹھ سال قید کی سزا سنادی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیو مصر کے علاقے جنح کی ایک مقامی عدالت نے لبنانی خاتون سیاح منیٰ مذبوح کو حیا سوز… Continue 23reading مصریوں کی توہین پر لبنانی خاتون سیاح منیٰ مذبوح کو آٹھ سال قید کی سزا

ایران شام میں امن مساعی کو سبوتاژ کررہا ہے،عالمی اتحاد

datetime 8  جولائی  2018

ایران شام میں امن مساعی کو سبوتاژ کررہا ہے،عالمی اتحاد

دمشق(انٹرنیشنل ڈیسک )شام اور عراق میں داعش کی سرکوبی کے لیے سرگرم عالمی عسکری اتحاد نے کہا ہے کہ عالمی فوجیں دونوں عرب ملکوں میں داعش کی مکمل شکست تک وہاں موجود رہیں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق داعش عالمی فوجی اتحاد کے چیف آپریشنز جنزل جیمز جیراڈ نے ایک بیان میں کہا کہ عالمی فوجیں… Continue 23reading ایران شام میں امن مساعی کو سبوتاژ کررہا ہے،عالمی اتحاد

امریکی وزیرخارجہ کے ساتھ مذاکرات انتہائی قابل افسوس اورناکام رہے، شمالی کوریا

datetime 8  جولائی  2018

امریکی وزیرخارجہ کے ساتھ مذاکرات انتہائی قابل افسوس اورناکام رہے، شمالی کوریا

پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک )شمالی کوریا نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی سربراہی میں آنے والے وفد کے ساتھ اعلیٰ سطحی مذاکرات ’’قابلِ افسوس‘‘ رہے۔ شمالی کوریا نے امریکا پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ یکطرفہ دباؤ ڈال رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کی وزارت خارجہ سے اتوار… Continue 23reading امریکی وزیرخارجہ کے ساتھ مذاکرات انتہائی قابل افسوس اورناکام رہے، شمالی کوریا

72گھنٹوں میں 341 حوثی باغی ہلاک کردئیے گئے،عرب اتحاد

datetime 8  جولائی  2018

72گھنٹوں میں 341 حوثی باغی ہلاک کردئیے گئے،عرب اتحاد

صنعاء (انٹرنیشنل ڈیسک)یمن میں آئینی حکومت کی حمایت میں برسرپیکار عرب عسکری اتحاد نے کہا ہے کہ تین روز سے یمن میں جاری لڑائی کے دوران ایران نواز حوثی باغیوں کو بے پناہ جانی نقصان پہنچایا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق عسکری اتحاد کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا کہ… Continue 23reading 72گھنٹوں میں 341 حوثی باغی ہلاک کردئیے گئے،عرب اتحاد

حوثی باغی اقوام متحدہ کی زیر نگرانی امن کوششوں سے فائدہ اٹھائیں،یمنی وزیرخارجہ

datetime 8  جولائی  2018

حوثی باغی اقوام متحدہ کی زیر نگرانی امن کوششوں سے فائدہ اٹھائیں،یمنی وزیرخارجہ

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن کے وزیر خارجہ خالد الیمانی نے کہا ہے کہ حوثی اقوام متحدہ کی امن تجاویز کو غیرسنجیدگی سے لیتے ہیں۔ حوثی باغی اقوام متحدہ کی زیر نگرانی امن کوششوں سے فائدہ اٹھائیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں یمن کے وزیر خارجہ خالد الیمانی نے کہا کہ حوثی اقوام متحدہ کی امن… Continue 23reading حوثی باغی اقوام متحدہ کی زیر نگرانی امن کوششوں سے فائدہ اٹھائیں،یمنی وزیرخارجہ