بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

روسی صدر پیوٹن کا300 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ٹرین میں سفر

datetime 9  جون‬‮  2018

روسی صدر پیوٹن کا300 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ٹرین میں سفر

ماسکو(این این آئی)روسی صدر پیوٹن نے چینی صدر کے ساتھ 300 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ٹرین میں سفر کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی صدر نے ٹرین کے سفر کے دوران سبز چائے بھی پی۔ان کا کہناتھا کہ ٹرین کے سفر میں ہمیشہ رومینٹک ہو جاتا ہوں۔ٹرین کی رفتار… Continue 23reading روسی صدر پیوٹن کا300 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ٹرین میں سفر

جنگ کرنے والے طالبان کو افغانستان کے پڑوس کی حمایت حاصل ہے،امریکا

datetime 9  جون‬‮  2018

جنگ کرنے والے طالبان کو افغانستان کے پڑوس کی حمایت حاصل ہے،امریکا

کابل(این این آئی)نیٹو ممالک کے وزرائے دفاع کی کانفرنس میں افغانستان سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ جن میں خاص طور پر افغان نیشنل آرمی یا اے این اے ٹرسٹ فنڈ کو 2024ء تک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق برسلز میں قائم نیٹو ہیڈ کوارٹرز میں نیٹو ممالک کے وزرائے دفاع اور… Continue 23reading جنگ کرنے والے طالبان کو افغانستان کے پڑوس کی حمایت حاصل ہے،امریکا

بھارت، حکمران جماعت نے تعصب میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا پارٹی ورکرز کو مسلمانوں کے بارے میں حیران کن احکامات

datetime 9  جون‬‮  2018

بھارت، حکمران جماعت نے تعصب میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا پارٹی ورکرز کو مسلمانوں کے بارے میں حیران کن احکامات

بنگلور(آئی این پی)بھارت کی حکمران جماعت نے تعصب میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا، سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی کے رکن اسمبلی بسان گوڑا پاٹل پتنال نے کہا ہے کہ کونسلرز صرف ہندوؤں کیلئے کام کریں،ٹوپی اور برقع والوں کو میرے آفس میں نہ آنے دیں اور نہ ہی میرے برابر کھڑاہونے دیں۔بھارتی… Continue 23reading بھارت، حکمران جماعت نے تعصب میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا پارٹی ورکرز کو مسلمانوں کے بارے میں حیران کن احکامات

اڑیسہ کا نوجوان شیخ شخاوت حرم کعبہ کی حاضری کے لئے سائیکل پر روانہ،نوجوان کتنے ہزار کلومیٹر فاصلہ طے کرکے سعودی عرب پہنچے گا

datetime 9  جون‬‮  2018

اڑیسہ کا نوجوان شیخ شخاوت حرم کعبہ کی حاضری کے لئے سائیکل پر روانہ،نوجوان کتنے ہزار کلومیٹر فاصلہ طے کرکے سعودی عرب پہنچے گا

جالندھر(آئی این پی) بھارت سے اڑیسہ کا نوجوان شیخ شخاوت حرم کعبہ کی حاضری کے لئے سائیکل پر روانہ ہو گیا، نوجوان پاکستان ، افغانستان، ایران کے راستے 3049کلومیٹر کا سفر طے کرکے سعودی عرب پہنچے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہوائی جہاز ، پانی کے جہاز اور بس سے سفر کرکے دنیا کے مختلف ممالک… Continue 23reading اڑیسہ کا نوجوان شیخ شخاوت حرم کعبہ کی حاضری کے لئے سائیکل پر روانہ،نوجوان کتنے ہزار کلومیٹر فاصلہ طے کرکے سعودی عرب پہنچے گا

70 ارب ڈالر مالیت کی امریکی اشیا خریدنے کی چینی پیشکش، اس کے بدلے میں چین نے امریکہ سے کس چیز کی ڈیمانڈ کردی، تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

datetime 9  جون‬‮  2018

70 ارب ڈالر مالیت کی امریکی اشیا خریدنے کی چینی پیشکش، اس کے بدلے میں چین نے امریکہ سے کس چیز کی ڈیمانڈ کردی، تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

واشنگٹن(آئی این پی) بیجنگ نے 70 ارب ڈالر مالیت کی امریکی اشیا خریدنے کی پیشکش کر دی، واشنگٹن چینی درآمدات پر بھاری محصو لات عائد کرنے کے منصوبے ختم کر دے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین نے امریکہ کے ساتھ تجارتی بات چیت میں ایک نئی پیشکش کی ہے۔ میڈیا کے مطابق بیجنگ نے تقریبا… Continue 23reading 70 ارب ڈالر مالیت کی امریکی اشیا خریدنے کی چینی پیشکش، اس کے بدلے میں چین نے امریکہ سے کس چیز کی ڈیمانڈ کردی، تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

کویت میں بھارتی پھل اور سبزیوں پر پابندی ، پاکستانیوں کی موج لگ گئی

datetime 9  جون‬‮  2018

کویت میں بھارتی پھل اور سبزیوں پر پابندی ، پاکستانیوں کی موج لگ گئی

کویت سٹی(آئی این پی)کویت میں بھارتی پھل اور سبزیوں کی درآمد پر پابندی سے پاکستان کے پھل اور سبزیوں کی طلب میں اضافہ ہو گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کویتی حکومت کی جانب سے ہندوستانی پھل اور سبزیوں کی درآمد پر پابندی عائد کرنے سے پاکستانی پھل اور سبزیوں کی طلب میں اضافہ ہوجائے گا۔تفصیلات… Continue 23reading کویت میں بھارتی پھل اور سبزیوں پر پابندی ، پاکستانیوں کی موج لگ گئی

بھارت پاکستان مخالفت میں ایک قدم اور آگے بڑھ گیا، پاکستانی وفد کواکیڈمک کانفرنس میں شرکت کی اجازت کیوں نہیں؟بھارتی وزارت خارجہ کی منطق سامنے آ گئی

datetime 9  جون‬‮  2018

بھارت پاکستان مخالفت میں ایک قدم اور آگے بڑھ گیا، پاکستانی وفد کواکیڈمک کانفرنس میں شرکت کی اجازت کیوں نہیں؟بھارتی وزارت خارجہ کی منطق سامنے آ گئی

نئی دہلی(آئی این پی) بھارت پاکستان مخالفت میں ایک قدم اور آگے نکل گیا، پاکستانی وفد کو بھارتی یونیورسٹی میں اکیڈمک کانفرنس میں شرکت کی اجازت نہ دی گئی، پاکستان یا دیگر ممالک کی شرکت کا انحصاربھارت سے تعلقات پر ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی یونیورسٹی میں ہونے والی اکیڈمک کانفرنس میں پاکستانی وفد… Continue 23reading بھارت پاکستان مخالفت میں ایک قدم اور آگے بڑھ گیا، پاکستانی وفد کواکیڈمک کانفرنس میں شرکت کی اجازت کیوں نہیں؟بھارتی وزارت خارجہ کی منطق سامنے آ گئی

عالمی طاقتیں اپنے مفادات کی خاطر چھوٹے ممالک کے ساتھ کیا گھناؤنا کام کر رہی ہیں، حیرت انگیز انکشافات 

datetime 9  جون‬‮  2018

عالمی طاقتیں اپنے مفادات کی خاطر چھوٹے ممالک کے ساتھ کیا گھناؤنا کام کر رہی ہیں، حیرت انگیز انکشافات 

کابل(آئی این پی)عالمی طاقتوں نے مفادات کی خاظر چھوٹے اور ناپائیدارممالک تہہ و بالا کر دئیے،افغانستان میں جاری مسلسل 40سالہ جنگ کا خمیازہ عام شہری ذہنی معذوری، پستگی،اور جان دے کر چکا رہے ہیں، 10 لاکھ افغانی ذہنی مسائلکا شکار، خودکشی رجحان میں روز افزوں اضافہ، 87 فیصد افغان خواتین جسمانی، جنسی یا نفسیاتی مرض… Continue 23reading عالمی طاقتیں اپنے مفادات کی خاطر چھوٹے ممالک کے ساتھ کیا گھناؤنا کام کر رہی ہیں، حیرت انگیز انکشافات 

بطور انسانی ڈھال استعمال ہونے والے بہادر کشمیری نے مشہور شو بگ باس میں شرکت کی پیشکش ٹھکرا دی، جانتے ہیں یہ پیشکش کتنے لاکھ کی تھی؟

datetime 8  جون‬‮  2018

بطور انسانی ڈھال استعمال ہونے والے بہادر کشمیری نے مشہور شو بگ باس میں شرکت کی پیشکش ٹھکرا دی، جانتے ہیں یہ پیشکش کتنے لاکھ کی تھی؟

سری نگر(آئی این پی) مقبوضہ کشمیر میں انسانی ڈھال بنائے جانے والے نوجوان فاروق ڈارمشہور بھارتی رئیلٹی شو بگ باس میں شرکت کی پیشکش ٹھکرا دی، پروڈیوسرز نے شرکت کے بدلے 50 لاکھ بھارتی روپے دینے کی آفر کی۔مقبوضہ کشمیر میں انسانی ڈھال بنائے جانے والے نوجوان فاروق ڈار نے بالی وڈ اداکار سلمان خان… Continue 23reading بطور انسانی ڈھال استعمال ہونے والے بہادر کشمیری نے مشہور شو بگ باس میں شرکت کی پیشکش ٹھکرا دی، جانتے ہیں یہ پیشکش کتنے لاکھ کی تھی؟