عالمی تجارت اور نظام کو خطرہ، ٹرمپ نے اب کیا کام کر دیا ؟
ٹورنٹو(این این آئی)جی سیون ممالک کے رہنما اس اجلاس میں اب تک ایک مشترکہ بیان تک تیار نہیں کر پائے ۔ امریکا اور اس کے اتحادیوں کے مابین بڑھتی خلیج نے تجارت اور ورلڈ آرڈر کو بھی خطرے میں ڈال دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کینیڈا میں جاری دنیا کے سات امیر ترین اور صنعتی ممالک… Continue 23reading عالمی تجارت اور نظام کو خطرہ، ٹرمپ نے اب کیا کام کر دیا ؟