ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

شام : روسی طیارے کی تباہی پر اسرائیلی سفیر کی صدارتی محل کریملن طلبی

datetime 19  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو/واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)روس نے شام میں اپنا ایک طیارہ تباہ ہونے پر اسرائیلی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزارت خارجہ کے ایک نمایندے نے بتایا کہ اسرائیلی سفیر کو صورت حال کی وضاحت کے لیے طلب کیا گیا ہے۔ماسکو میں متعیّن اسرائیلی سفیر گیری کورن کی نائب اور سفارت خانے کی ناظم الامور کیرین کوہن گیٹ نے وزارت خارجہ میں کوئی تیس منٹ تک روسی حکام

سے ملاقات کی ۔انھوں نے روسی وزارت خارجہ کی عمارت سے باہر آنے کے بعد کسی قسم کے تبصرے سے گریز کیا ہے۔دریں اثناء امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے شام میں تباہ ہونے والے روسی طیارے کے عملہ کی ہلاکت پر امریکا کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا ہے۔پومپیو نے کہا کہ اس واقعے سے ایران کے شام کے ذریعے خطرناک ہتھیاروں کے نظام کی منتقلی کو روکنے کی ضرورت کی اہمیت اور بھی واضح ہوگئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…