امریکا کے یوم آزادی کے حوالے سے شاہ سلمان کی ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارک باد
ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے امریکا کے یوم آزادی کے موقع پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارک باد کا پیغام ارسال کیا ہے۔امریکا نے 4 جولائی 1776ء کو برطانوی تسلط سے آزادی حاصل کی تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شاہ سلمان کے پیغام میں مملکتِ سعودی عرب کے فرماں… Continue 23reading امریکا کے یوم آزادی کے حوالے سے شاہ سلمان کی ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارک باد