بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

بحر احمر میں حوثیوں کی بارود سے بھری کشتی تباہ کردی گئی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صنعاء(این این آئی)یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب اتحادی فوج نے سعودی عرب کے شہر جازان کو حوثی باغیوں کی خطرناک دہشت گردی سے بچاتے ہوئے بارود سے بھری کشتی تباہ کردی۔عرب ٹی وی کے مطابق حوثی ملیشیا کی جانب سے بارود سے بھری یہ کشتی سعودی عرب کے ساحلی سرحدی شہر جازان کی

جانب روانہ کی گئی تھی جسے عرب اتحادی فوج نے بحر الاحمر میں فضائی حملے میں تباہ کردیا۔ عرب اتحادی فوج نے سعودی عرب کے علاقائی پانی میں تیزی کے ساتھ ساحل کی طرف بڑھنے والی کشتی کی نشاندہی کی جس کے بعد اس کشتی تباہ کردی۔ اس کشتی پرکوئی جنگجو سوار نہیں تھا بلکہ اسے وائر لیس راڈار کی مدد سے کنٹرول کیا جا رہا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…