اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

عہدہ چھوڑنے کی باتیں بے بنیاد، پینٹا گون نہیں چھوڑوں گا : امریکی وزیردفاع

datetime 19  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ ان کا وائیٹ ہاؤس چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ امریکی ٹی وی کے مطابق انہوں نے اخبارات میں شائع ہونے والی ان خبروں کو بے بنیاد قرار دیا کہ وہ امریکی انتظامیہ سیالگ ہو رہے ہیں۔جیمز میٹس کا کہنا تھا کہ مجھے ایسی افواہوں کی

کوئی پرواہ نہیں۔ میں ابھی تک ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کا حصہ ہوں اور حکومت سے الگ ہونے کا سوچا بھی نہیں۔صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جیمز میٹس نے کہا کہ اس طرح کی کتنی ہی افواہیں پہلے بھی سن چکے ہیں اور آئندہ بھی سنتے رہیں گے مگر حقیقت یہ ہے کہ میں حکومت سے الگ نہیں ہو رہا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…