امریکی شہریوں پر تشدد ناقابل قبول، طالبان دوبارہ ایسی حرکت نہ کریں، امریکی وزیردفاع کا انتباہ

21  اگست‬‮  2021

امریکی شہریوں پر تشدد ناقابل قبول، طالبان دوبارہ ایسی حرکت نہ کریں، امریکی وزیردفاع کا انتباہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر دفاع نے کہاہے کہ طالبان کا امریکی شہریوں پر تشدد ناقابل قبول ہے، طالبان دوبارہ ایسی حرکت نہ کریں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کا کہنا تھا کہ طالبان نے کابل سے انخلا کرنے والے بعض امریکیوں کو زدوکوب کیا اور ڈرایا، طالبان جنگجوئوں کا یہ فعل کسی صورت… Continue 23reading امریکی شہریوں پر تشدد ناقابل قبول، طالبان دوبارہ ایسی حرکت نہ کریں، امریکی وزیردفاع کا انتباہ

چین کے ساتھ تزویراتی مقابلہ چاہتے ہیں دشمنی نہیں : امریکی وزیردفاع

28  اکتوبر‬‮  2018

چین کے ساتھ تزویراتی مقابلہ چاہتے ہیں دشمنی نہیں : امریکی وزیردفاع

منامہ(این این آئی)امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ واشنگٹن رواں ہفتے چینی وزیر دفاع وی وینگ ھی کے دورے کا منتظر ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان کئی ماہ سے جاری کشیدگی کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب چینی وزیر دفاع امریکا کے دورے کی تیاری کررہے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading چین کے ساتھ تزویراتی مقابلہ چاہتے ہیں دشمنی نہیں : امریکی وزیردفاع

دہشت گردی کے خلاف جنگ مشکل اور طویل المدت ہے،امریکی وزیردفاع

3  اکتوبر‬‮  2018

دہشت گردی کے خلاف جنگ مشکل اور طویل المدت ہے،امریکی وزیردفاع

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک )امریکی وزیردفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ شام میں داعش کے خلاف جنگ بدستور جاری ہے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ مشکل اور طویل المدت ہے،عرب ٹی وی کے مطابق ایک انٹرویومیں جیمز میٹس نے کہا کہ ہم شام میں داعش کو دوبارہ منظم ہونے سے روکنے کے لیے تربیت یافتہ فورس… Continue 23reading دہشت گردی کے خلاف جنگ مشکل اور طویل المدت ہے،امریکی وزیردفاع

اہوازپریڈحملہ، تہران کا واشنگٹن کو مجرم قرار دینا شرمناک اقدام ہے، امریکا

25  ستمبر‬‮  2018

اہوازپریڈحملہ، تہران کا واشنگٹن کو مجرم قرار دینا شرمناک اقدام ہے، امریکا

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک )امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نیایران کی جانب سے پریڈ حملے میں امریکی ہاتھ ہونے کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کا امریکا کو فوجی پریڈ پرحملے میں مجرم قراردینا شرمناک اقدام ہے،امریکا کو ایرانی دھمکیوں سے کوئی پریشانی اور تشویش نہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر دفاع جیمز… Continue 23reading اہوازپریڈحملہ، تہران کا واشنگٹن کو مجرم قرار دینا شرمناک اقدام ہے، امریکا

عہدہ چھوڑنے کی باتیں بے بنیاد، پینٹا گون نہیں چھوڑوں گا : امریکی وزیردفاع

19  ستمبر‬‮  2018

عہدہ چھوڑنے کی باتیں بے بنیاد، پینٹا گون نہیں چھوڑوں گا : امریکی وزیردفاع

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ ان کا وائیٹ ہاؤس چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ امریکی ٹی وی کے مطابق انہوں نے اخبارات میں شائع ہونے والی ان خبروں کو بے بنیاد قرار دیا کہ وہ امریکی انتظامیہ سیالگ ہو رہے ہیں۔جیمز میٹس کا کہنا تھا کہ مجھے ایسی افواہوں کی… Continue 23reading عہدہ چھوڑنے کی باتیں بے بنیاد، پینٹا گون نہیں چھوڑوں گا : امریکی وزیردفاع

تمام ملکوں کے ساتھ ملاقاتوں میں ہمارا مشترکہ دشمن دہشت گرد ہوتے ہیں،امریکی وزیردفاع

31  اگست‬‮  2018

تمام ملکوں کے ساتھ ملاقاتوں میں ہمارا مشترکہ دشمن دہشت گرد ہوتے ہیں،امریکی وزیردفاع

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہاہے کہ تمام ملکوں کے ساتھ ملاقاتوں میں ہمارا مشترکہ دشمن دہشت گرد ہوتے ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ جہاں تک پاکستان کا تعلق ہے وزیر خارجہ اور چیرمین جوائنٹ چیفز آف اسٹاف اسلام آباد جا رہے ہیں جہاں اْن کی نئی حکومت… Continue 23reading تمام ملکوں کے ساتھ ملاقاتوں میں ہمارا مشترکہ دشمن دہشت گرد ہوتے ہیں،امریکی وزیردفاع

ایران میں حکومت گرانا امریکی پالیسی نہیں، امریکی وزیردفاع

28  جولائی  2018

ایران میں حکومت گرانا امریکی پالیسی نہیں، امریکی وزیردفاع

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیردفاع جیمز میٹِس نے کہا ہے کہ امریکا ایران میں حکومت تبدیل کرنا یا گرانا نہیں چاہتا، امریکا کا واحد مقصد ایران کا مشرق وسطیٰ کی بابت رویہ تبدیل کروانا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیردفاع نے صحافیوں سے بات چیت میں کہا کہ امریکا کا واحد مقصد ایران کا… Continue 23reading ایران میں حکومت گرانا امریکی پالیسی نہیں، امریکی وزیردفاع

ایران کے ساتھ جوہری معاہدے سے علیحدگی،فوج کو اضافی فنڈزکی ضرورت نہیں،امریکی وزیردفاع

10  مئی‬‮  2018

ایران کے ساتھ جوہری معاہدے سے علیحدگی،فوج کو اضافی فنڈزکی ضرورت نہیں،امریکی وزیردفاع

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ طے پائے معاہدے سے علیحدگی کے بعد فوج کو اضافی فنڈنگ کی ضرورت نہیں ہے۔،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا کہ ایران کے ساتھ طے پائے معاہدے سے علیحدگی کے بعد فوج… Continue 23reading ایران کے ساتھ جوہری معاہدے سے علیحدگی،فوج کو اضافی فنڈزکی ضرورت نہیں،امریکی وزیردفاع

حوثیوں کے خلاف عرب اتحاد کی مدد ناگزیر ہے،امریکی وزیردفاع

17  مارچ‬‮  2018

حوثیوں کے خلاف عرب اتحاد کی مدد ناگزیر ہے،امریکی وزیردفاع

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے یمن میں ایران نواز حوثی شدت پسندوں کے خلاف عرب ممالک کے آپریشن کی حمایت کا دفاع کیا ہے۔ حوثی ملیشیا کو شکست سے دوچار کرنے کے لیے عرب ملکوں کی حمایت اور مدد جاری رکھنا ہو گی۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی وزیر دفاع نے خبردار… Continue 23reading حوثیوں کے خلاف عرب اتحاد کی مدد ناگزیر ہے،امریکی وزیردفاع