جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

دشمنوں کو جدید ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے، اسرائیلی وزیراعظم

datetime 17  ستمبر‬‮  2018 |

تل ابیب(انٹرنیشنل ڈیسک)اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنے دشمنوں کو جدید ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے اقدامات کر رہا ہے۔ دمشق نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ اسرائیلی میزائلوں نے دمشق ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا۔عرب ٹی وی کے مطابق نیتن یاہو کے دفتر کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان

میں کہاگیاکہ انہوں نے کابینہ کی ہفتہ وار میٹنگ کے آغاز میں کہاکہ اسرائیل ہمارے دشمنوں کو جدید ہتھیاروں سے خود کو مسلح کرنے سے روکنے کے لیے مسلسل کام کر رہا ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم کا مزید کہنا تھاکہ ہماری سْرخ لکیریں ہمیشہ سے بہت واضح ہیں اور ان پر عمل کرنے کا ہمارا عزم پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہے۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…