اتوار‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2025 

خانہ کعبہ کے اطراف سے بارش کا پانی ہٹائے جانے کا شان دار منظر،ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

datetime 7  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ(انٹرنیشنل ڈیسک)سوشل میڈیا پر سرگرم صارفین نے ایک دل چسپ وڈیو پوسٹ کی ہے جس میں مسجد حرام میں کام کرنے والے ورکرز تیز بارش کے دوران مطاف کے صحن میں جمع ہونے والے پانی کو نکالنے کے لیے ایک دوسرے سے سبقت لے جانے کی کوشش

میں نظر آ رہے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق مسجد حرام اور مکہ مکرمہ کے بعض علاقوں میں موسلادھار بارش دیکھی گئی۔سوشل میڈیا پر پھیلے بہت سے وڈیو کلپس میں خانہ کعبہ کی چھت پر جمع پانی کی بڑی مقدار میزابِ رحمت کے ذریعے مطاف میں گرتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…