پبلک ٹرانسپورٹ کے ذریعے روزانہ کتنے زائرین و مسافر مکہ معظمہ پہنچتے ہیں؟جان کر آپ حیران رہ جائینگے
مکہ مکرمہ(اے این این)سعودی عرب کا پبلک ٹرانسپورٹ نظام روزانہ 10 لاکھ زائرین اور مسافروں کو مکہ معظمہ تک پہنچارہاہے، ملک کے مختلف شہروں سے آنے والے زائرین کو مکہ معظمہ کے نواح میں گاڑیاں پارک کرنے کی سہولت دی گئی ہے ۔ زائرین کو مکہ کی عظیم مسجد تک پہنچانے کے لئے پبلک ٹرانسپورٹ… Continue 23reading پبلک ٹرانسپورٹ کے ذریعے روزانہ کتنے زائرین و مسافر مکہ معظمہ پہنچتے ہیں؟جان کر آپ حیران رہ جائینگے