ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

22روز بعد روسی جنگی طیاروں کی ادلب میں متعدد مقامات پر بمباری ،حملہ الشغور پل کی مغربی جانب کیا گیا،شامی آبزرویٹری

datetime 5  ستمبر‬‮  2018 |

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک) 22 روز کی خاموشی کے بعد گذشتہ روز روسی جنگی طیاروں نے ادلب میں متعدد مقامات پر بمباری کی، یہ حملہ الشغور پل کی مغربی جانب کیا گیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے آبزر ویٹری نے لندن سے جاری اپنے ایک بیان میں بتایا۔

22 روز کی خاموشی کے بعد گذشتہ روز روسی جنگی طیاروں نے ادلب میں متعدد مقامات پر بمباری کی۔انسانی حقوق کی تنظیم نے اپوزیشن کے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ یہ حملہ الشغور پل کی مغربی جانب کیا گیاتاہم اس کی مزید تفصیل جاری نہیں کی گئی اور نہ ہی یہ بتایاگیا کہ اس حملے میں کوئی جانی یا مالی نقصان ہوا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…