جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

کینیڈا کا لاکھوں غیر قانونی امیگرنٹس کو شہریت دینے کا فیصلہ

datetime 16  دسمبر‬‮  2023

کینیڈا کا لاکھوں غیر قانونی امیگرنٹس کو شہریت دینے کا فیصلہ

اوٹاوا(این این آئی)کینیڈا نے لاکھوں غیر قانونی امیگرنٹس کو شہریت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے وفاقی وزیرِ امیگریشن مارک ملر نے اعلان کیا کہ کینیڈا میں مقیم قانونی دستاویزات کے بغیر رہنے والے افراد کو مستقل رہائشی کارڈ جاری کر دیے جائیں گے اور اس طرح انہیں قانونی… Continue 23reading کینیڈا کا لاکھوں غیر قانونی امیگرنٹس کو شہریت دینے کا فیصلہ

سعودی شہری ایران میں داخلے کے لیے ویزا سے مستثنی

datetime 16  دسمبر‬‮  2023

سعودی شہری ایران میں داخلے کے لیے ویزا سے مستثنی

تہران(این این آئی)ایران نے سعودی عرب کے شہریوں کو اپنے ہاں داخل ہونے کے لیے ویزا سے استثنی دینے کا فیصلہ کرلیا۔غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق ایران نے سعودی عرب کو ان 33 ملکوں میں شامل کرلیا جنہیں ویزا سے مسثنی قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ایرانی وزیر برائے ثقافتی ورثہ اور سیاحت عزت… Continue 23reading سعودی شہری ایران میں داخلے کے لیے ویزا سے مستثنی

فلسطینی غزہ میں گدھے کا گوشت کھانے پر مجبور

datetime 15  دسمبر‬‮  2023

فلسطینی غزہ میں گدھے کا گوشت کھانے پر مجبور

مقبوضہ غزہ (این این آئی )غزہ میں بے گھر فلسطینی روٹی کے نوالے کے لیے بھی بھیک مانگنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔ اشیائے خوردو نوش کی انتہائی عدم دستیابی کے علاوہ اگر کہیں میسر ہیں تو ان کی قیمتیں پچاس گنا تک اوپر جا چکی ہیں۔ امدادی اداروں کے ٹرک غزہ کے بہت سے… Continue 23reading فلسطینی غزہ میں گدھے کا گوشت کھانے پر مجبور

مچھلی کی پیکنگ میں منشیات سمگلنگ ناکام،20افرادگرفتار

datetime 13  دسمبر‬‮  2023

مچھلی کی پیکنگ میں منشیات سمگلنگ ناکام،20افرادگرفتار

میڈرڈ(این این آئی)ہسپانوی پولیس نے ملک کے شمال مغرب میں واقع ویگو بندرگاہ پر جنوبی امریکا سے آنے والی 7.5 ٹن کوکین قبضے میں لے لی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ منشیات فریز کی گئی ٹونا مچھلی کے اندر چھپائی گئی تھی اور اسے پورے ملک میں تقسیم کیا جانا تھا۔منشیات کی اسمگلنگ کے نیٹ… Continue 23reading مچھلی کی پیکنگ میں منشیات سمگلنگ ناکام،20افرادگرفتار

پاکستان بڑا نان نیٹو اتحادی اور نیٹو پارٹنر ہے، امریکا

datetime 13  دسمبر‬‮  2023

پاکستان بڑا نان نیٹو اتحادی اور نیٹو پارٹنر ہے، امریکا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان بڑا نان نیٹو اتحادی اور نیٹو پارٹنر ہے، امریکا علاقائی سلامتی، دفاعی تعاون پر پاکستان کے ساتھ شراکت کا منتظر ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر ترجمان کا کہنا تھا کہ فیصلے پر جموں و کشمیر میں پیش رفت کو… Continue 23reading پاکستان بڑا نان نیٹو اتحادی اور نیٹو پارٹنر ہے، امریکا

دلہن کو 8کلوسونا،60لاکھ لیرا کی سلامی پیش

datetime 12  دسمبر‬‮  2023

دلہن کو 8کلوسونا،60لاکھ لیرا کی سلامی پیش

انقرہ(این این آئی)ترکیہ میں شادی کی ایک تقریب نے شام کے ساتھ سرحد پر واقع ملک کے جنوب میں واقع ریاست اورفا میں ایک بند ہال کے اندر نوبیاہتا جوڑے کی تصویروں کی گردش اور اشاعت کے بعد بڑے پیمانے پر تنازعہ کھڑا کر دیا۔ اس شادی میں حیرت انگیز بات وہ بیگ تھا جو… Continue 23reading دلہن کو 8کلوسونا،60لاکھ لیرا کی سلامی پیش

لائبریری سے لی گئی کتاب119سال بعد لوٹا دی گئی

datetime 11  دسمبر‬‮  2023

لائبریری سے لی گئی کتاب119سال بعد لوٹا دی گئی

پینسلوینیا(این این آئی)امریکا میں ایک لائبریری سے 119 سال قبل نکلوائی گئی کتاب واپس لوٹا دی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست پینسلوینیا کے شہر کاربن ڈیل میں قائم کاربن ڈیل پبلک لائبریری نے ایک فیس بک پوسٹ میں بتایا کہ ہولے لائبریری کے ایک ملازم نے ایک کتابوں کی سیل پر ملنے والی… Continue 23reading لائبریری سے لی گئی کتاب119سال بعد لوٹا دی گئی

چینی لہسن غیر محفوظ اور امریکا کی قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار

datetime 11  دسمبر‬‮  2023

چینی لہسن غیر محفوظ اور امریکا کی قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار

واشنگٹن(این این آئی)امریکی سینیٹر نے چینی لہسن کو امریکا کی قومی سلامتی کیلئے خطرہ اور غیر محفوظ قرار دے دیا۔عرب ٹی وی کے مطابق ریپبلکن پارٹی کے سینیٹر رک سکاٹ نے وزیر تجارت کو خط لکھ کر دعوی کیا ہے کہ چینی لہسن غیر محفوظ ہے۔ یہ چینی لہسن گندے طریقوں سے اگایا جاتا ہے۔… Continue 23reading چینی لہسن غیر محفوظ اور امریکا کی قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار

اسرائیلی فوج نے غزہ میں 650 سال قدیم مسجد شہید کردی

datetime 9  دسمبر‬‮  2023

اسرائیلی فوج نے غزہ میں 650 سال قدیم مسجد شہید کردی

تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی فوج نے غزہ کے آثار قدیمہ پر حملہ کرتے ہوئے 650 سال پرانی العمری مسجد شہید کردی۔غیرملکی خب رساں ادارے کے مطابق 7 اکتوبر سے اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 17 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔اسرائیل نے غزہ کی قدیم اور سب… Continue 23reading اسرائیلی فوج نے غزہ میں 650 سال قدیم مسجد شہید کردی

Page 155 of 4422
1 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 4,422