ڈیمانڈ نہ پوری کرنے پر شوہر نے بیوی کے ناک اور کان کاٹ دیا
قصور(این این آئی)قصور کے نواح پھولنگر میں ڈیمانڈ نہ پوری کرنے پر شوہر نے تیز دھار آلے سے اپنی بیوی کے ناک اور کان کاٹ کر زخمی کردیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق پھولنگر کے علاقے محلہ صابری میں لطیف نے اپنی بیوی نگینہ بی بی سے پیسوں کی ڈیمانڈ… Continue 23reading ڈیمانڈ نہ پوری کرنے پر شوہر نے بیوی کے ناک اور کان کاٹ دیا