بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکہ کا مجموعی قرضہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2023

امریکہ کا مجموعی قرضہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

واشنگٹن (این این آئی ) امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکہ کا قومی قرضہ 33 ٹریلین ڈالر سے زائد ہوگیا، وہاں کا ہر شہری 97 ہزار ڈالر کا مقروض ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ کے اعداد و شمار میں بتایاگیاکہ امریکی تاریخ میں پہلی بار امریکہ کا قومی قرض 33 ٹریلین ڈالر… Continue 23reading امریکہ کا مجموعی قرضہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

بھارتی فوجی نے سرکاری رائفل سے اپنے ہی ساتھیوں کو بھون ڈالا

datetime 18  ستمبر‬‮  2023

بھارتی فوجی نے سرکاری رائفل سے اپنے ہی ساتھیوں کو بھون ڈالا

سری نگر(این این آئی ) مقبوضہ کشمیر کے بانڈی پورہ فوجی کیمپ میں بھارتی فوج کے ایک اہلکار نے اپنے ساتھیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ان اہلکاروں کو قریبی ملٹری اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایک اہلکار کی ہلاکت… Continue 23reading بھارتی فوجی نے سرکاری رائفل سے اپنے ہی ساتھیوں کو بھون ڈالا

کئی سال پہلے دائرہ اسلام میں داخل ہو ا، جرمن فٹبالر

datetime 17  ستمبر‬‮  2023

کئی سال پہلے دائرہ اسلام میں داخل ہو ا، جرمن فٹبالر

برلن (این این آئی)جرمنی کے معروف فٹبالر رابرٹ باؤر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کئی سال پہلے دائرہ اسلام میں داخل ہو چکے ہیں۔رابرٹ باؤر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی اہلیہ کے ہمراہ اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔انہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ… Continue 23reading کئی سال پہلے دائرہ اسلام میں داخل ہو ا، جرمن فٹبالر

لیبیا میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد11300ہوگئی

datetime 17  ستمبر‬‮  2023

لیبیا میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد11300ہوگئی

طرابلس(این این آئی)لیبیا میں خوفناک سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس سیلاب کے باعث مرنے والوں کی تعداد 11 ہزار 300 ہو گئی ہے جبکہ سیکڑوں افراد لاپتہ ہیں۔ لیبیا میں حکام نے بتایا کہ گزشتہ اتوار کی سہ پہر کو آنے والے طوفان ڈینیئل نے… Continue 23reading لیبیا میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد11300ہوگئی

چین نے 2 امریکی ملٹری کمپنیوں پر پابندی لگا دی

datetime 17  ستمبر‬‮  2023

چین نے 2 امریکی ملٹری کمپنیوں پر پابندی لگا دی

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے تائیوان کو اسلحہ فروخت کرنے کے معاملے کے بعد چین نے 2 امریکی ملٹری کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترجمان چینی وزارتِ خارجہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے۔ +چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ چین نے امریکی کمپنی نارتھ… Continue 23reading چین نے 2 امریکی ملٹری کمپنیوں پر پابندی لگا دی

لیبیا میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 11,000 سے تجاوز کرگئی

datetime 15  ستمبر‬‮  2023

لیبیا میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 11,000 سے تجاوز کرگئی

طرابلس(این این آئی) لیبیا کی ہلال احمر نے سیلاب متاثرین کی ایک خوفناک تعداد کے بارے میں بتایا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہلال احمر نے بتایاکہ سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 11,000 سے تجاوز کرگئی ہے جب کہ لاپتہ افراد کی تعداد تقریبا 20,000 تک پہنچ گئی ہے۔لیبیا کی ہلال احمر کا کہناتھا… Continue 23reading لیبیا میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 11,000 سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں 2 فوجی افسران کے سر قلم کردیئے گئے

datetime 14  ستمبر‬‮  2023

سعودی عرب میں 2 فوجی افسران کے سر قلم کردیئے گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں بغاوت کے جرم میں عدالت کے حکم پر 2 فوجی افسران کے سر قلم کردیئے گئے۔عرب میڈیا کے مطابق پائلٹ لیفٹیننٹ کرنل ماجد بن موسی عواد البلوی اور چیف سارجنٹ یوسف بن رضا حسن العزونی کی سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا،ان میں سے ایک پر فوجی غداری… Continue 23reading سعودی عرب میں 2 فوجی افسران کے سر قلم کردیئے گئے

رمضان میں بس6ماہ باقی، امارات میں عید الفطر کی ممکنہ تاریخ کا اعلان

datetime 14  ستمبر‬‮  2023

رمضان میں بس6ماہ باقی، امارات میں عید الفطر کی ممکنہ تاریخ کا اعلان

دبئی(این این آئی)امارات فلکیاتی سوسائٹی نے انکشاف کیا ہے کہ رمضان المبارک صرف چھ ماہ دور ہے، اور عید الفطر مقدس مہینے کے اختتام کے فورا بعد ہو رہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امارات فلکیاتی سوسائٹی کی ڈائریکٹر ابراہیم الجروان کے مطابق، فلکیاتی حساب سے ظاہر ہوتا ہے کہ رمضان المبارک مارچ 2024 کے… Continue 23reading رمضان میں بس6ماہ باقی، امارات میں عید الفطر کی ممکنہ تاریخ کا اعلان

سارہ شریف قتل، والد ،سوتیلی ماں اور چچا برطانیہ پہنچنے پرگرفتار

datetime 14  ستمبر‬‮  2023

سارہ شریف قتل، والد ،سوتیلی ماں اور چچا برطانیہ پہنچنے پرگرفتار

لندن(این این آئی) سارہ شریف قتل کیس میں مطلوب اس کے والد ، سوتیلی ماں اور چچا کو برطانیہ پہنچنے پر گرفتار کرلیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق تینوں افراد کو پاکستان سے برطانیہ پہنچنے پر گیٹ وک ائیرپورٹ سے گرفتار کیا گیا۔ دس سالہ سارہ شریف کے والد 41 سالہ عرفان شریف، ان کی اہلیہ… Continue 23reading سارہ شریف قتل، والد ،سوتیلی ماں اور چچا برطانیہ پہنچنے پرگرفتار

Page 156 of 4399
1 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 4,399