نیپال میں پرتشدد مظاہرین نے سابق وزیراعظم کی اہلیہ کو زندہ جلا دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیپال میں حالیہ پُرتشدد مظاہروں کے دوران سابق خاتونِ اول راجیہ لکشمی چترکار ہلاک ہوگئیں۔ مظاہرین نے ان کے گھر کو نذرِ آتش کر دیا تھا، جس کے نتیجے میں وہ شدید جھلس گئیں۔ اہلِ خانہ کے مطابق انہیں فوری طور پر کیرتی پور برن ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ… Continue 23reading نیپال میں پرتشدد مظاہرین نے سابق وزیراعظم کی اہلیہ کو زندہ جلا دیا











































