سعودی فرمانروا نے ایک ہزار عمرہ زائرین کی میزبانی کی منظوری دیدی
ریاض(این این آئی)سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ایک ہزار عمرہ زائرین کی میزبانی کی منظوری دے دی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ عمرہ زائرین خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کے مہمان ہوں گے اور انہیں وزارت اسلامی مور، دعوت و ارشاد کے تحت مدعو کیا جائے گا۔میڈیا نے… Continue 23reading سعودی فرمانروا نے ایک ہزار عمرہ زائرین کی میزبانی کی منظوری دیدی