چینی خلائی جہاز کامیابی سے طے شدہ مدار میں داخل
بیجنگ(این این آئی)چین کا شینزو-18 انسان بردار خلائی جہاز کامیابی سے راکٹ سے الگ ہو کر طے شدہ مدار میں داخل ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چائنا ہیومن اسپیس فلائٹ پروجیکٹ آفس کے مطابق شین زو-18 نامی انسان بردار خلائی جہاز کا عملہ تین افراد پر مشتمل ہے۔یہ افراد چھ ماہ تک خلائی اسٹیشن پر… Continue 23reading چینی خلائی جہاز کامیابی سے طے شدہ مدار میں داخل