ترکیہ،اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں33افراد گرفتار
استبول(این این آئی)ترکیہ میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موسادکیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں 33افرادکو گرفتار کرلیا گیا۔ترک وزیر داخلہ کے مطابق انسداد دہشت گردی کی کارروائی میں پولیس نے 8صوبوں کے57مقامات پر چھاپے مارے، اس دوران 33مشتبہ افرادکو گرفتار کیا گیا۔ترک وزیر داخلہ نے بتایاکہ مزید 13مشتبہ افراد کی تلاش جاری ہے،گرفتار افراد ترکیہ میں… Continue 23reading ترکیہ،اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں33افراد گرفتار