بھارت نے جدید ڈرون طیارہ بنانے کاسب سے بڑا منصوبہ بند کردیا
نئی دہلی (این این آئی)بھارت نے جدید ڈرون طیارہ بنانے کا سب سے بڑا منصوبہ بند کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی جانب سے آپریشنل فوجی ضروریات کو پورا کرنے میں ناکامی کے بعد اسٹریٹجک جاسوسی اور نگرانی کیلئے جدید ترین ڈرون طیارہ تیار کرنے کے سب سے بڑے منصوبے کو بند کرنا پڑ… Continue 23reading بھارت نے جدید ڈرون طیارہ بنانے کاسب سے بڑا منصوبہ بند کردیا