جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ایران میں اسرائیل کیلئے جاسوسی پر 4 مجرموں کو پھانسی

datetime 29  جنوری‬‮  2024

ایران میں اسرائیل کیلئے جاسوسی پر 4 مجرموں کو پھانسی

تہران(این این آئی)ایران میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے جرم پر 4 افراد کو سزائے موت دے دی گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی عدلیہ نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کے مجرموں کو پھانسی دیے جانے کی تصدیق کی ہے۔پھانسی پانے والے مذکورہ 4 مجرمان پر ایرانی فوجی تنصیبات پر حملوں کی منصوبہ… Continue 23reading ایران میں اسرائیل کیلئے جاسوسی پر 4 مجرموں کو پھانسی

جنگ10سال تک چل سکتی ہے،اسرائیلی وزیردفاع

datetime 29  جنوری‬‮  2024

جنگ10سال تک چل سکتی ہے،اسرائیلی وزیردفاع

تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی جنگی کونسل کے وزیر بینی گینٹز نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوجیں جلد ہی پٹی کے جنوب میں واقع شہر رفح تک پہنچ جائیں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میڈیاسے گفتگومیں غزہ کی پٹی میں قیدیوں کی رہائی کو یقینی بنانے کی فوری ضرورت کو تسلیم کرتے ہوئے… Continue 23reading جنگ10سال تک چل سکتی ہے،اسرائیلی وزیردفاع

مسجد نبوی ؐمیں الیکٹرانک چپ والی جائے نماز بچھادی گئیں

datetime 27  جنوری‬‮  2024

مسجد نبوی ؐمیں الیکٹرانک چپ والی جائے نماز بچھادی گئیں

مدینہ منورہ(این این آئی)سعودی حکومت نے مسجدِ نبوی میں مختلف معلومات فراہم کرنے والی چپس والی 25 ہزار جائے نماز بچھادی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جائے نماز پر نصب کی جانے والی ہر چپ اسے بنانے والے ادارے، استعمال اور لوکیشن سے متعلق معلومات فراہم کرتی ہے۔مکہ مکرمہ میں بیت اللہ یعنی مسجد الحرام… Continue 23reading مسجد نبوی ؐمیں الیکٹرانک چپ والی جائے نماز بچھادی گئیں

ایلون مسک کی دولت میں ایک دن کے دوران 18 ارب ڈالرز کی کمی

datetime 26  جنوری‬‮  2024

ایلون مسک کی دولت میں ایک دن کے دوران 18 ارب ڈالرز کی کمی

نیویارک(این این آئی)ٹیسلا، ایکس اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص ہیں اور ان کی دولت میں اربوں ڈالرز کمی سے بھی یہ اعزاز چھیننا مشکل نظر آتا ہے۔امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں 18 ارب ڈالرز سے زائد کی… Continue 23reading ایلون مسک کی دولت میں ایک دن کے دوران 18 ارب ڈالرز کی کمی

حج اور عمرہ زائرین کیلئے بہترین سہولت متعارف کرادی گئی

datetime 26  جنوری‬‮  2024

حج اور عمرہ زائرین کیلئے بہترین سہولت متعارف کرادی گئی

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں حج اور عمرہ چیریٹی ایسوسی ایشن نے مناسک کی ادائیگی کے دوران گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے ایک نئے اقدام کا آغاز کردیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق حج اور عمرہ زائرین کی خدمت اور آسانی کے لیے پورٹ ایبل ایئر کنڈیشنربنایا گیا ہے۔یہ پورٹ ایبل ایئر کنڈیشنر… Continue 23reading حج اور عمرہ زائرین کیلئے بہترین سہولت متعارف کرادی گئی

امریکا میں پہلی مرتبہ مجرم کو نائٹروجن گیس کے ذریعے سزائے موت دیدی گئی

datetime 26  جنوری‬‮  2024

امریکا میں پہلی مرتبہ مجرم کو نائٹروجن گیس کے ذریعے سزائے موت دیدی گئی

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں پہلی مرتبہ مجرم کو نائٹروجن گیس کے ذریعے سزائے موت دے دی گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست الاباما میں قتل کے مجرم کو نائٹروجن گیس کے ذریعے موت کی سزا دی گئی۔الاباما میں مجرم کے پہنے ماسک میں نائٹروجن گیس چھوڑی گئی۔اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ 40… Continue 23reading امریکا میں پہلی مرتبہ مجرم کو نائٹروجن گیس کے ذریعے سزائے موت دیدی گئی

سعودی عرب میں سفارتکاروں کیلئے پہلا شراب کا اسٹور کھولنے کی تیاری

datetime 25  جنوری‬‮  2024

سعودی عرب میں سفارتکاروں کیلئے پہلا شراب کا اسٹور کھولنے کی تیاری

ریاض(این این آئی)سعودی عرب دارالحکومت ریاض میں شراب کی اپنی پہلی دکان کھولنے کی تیاری کر رہا ہے جس میں خصوصی طور پر غیر مسلم سفارتکاروں کو خدمات فراہم کی جائیں گی۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک دستاویز میں کہا گیا ہے کہ نیا اسٹور ریاض کے ڈپلومیٹک کوارٹر میں قائم کیا جارہا ہے، جہاں… Continue 23reading سعودی عرب میں سفارتکاروں کیلئے پہلا شراب کا اسٹور کھولنے کی تیاری

بٹر چکن کس نے ایجاد کی ؟ بھارتی عدالت فیصلہ کرے گی

datetime 25  جنوری‬‮  2024

بٹر چکن کس نے ایجاد کی ؟ بھارتی عدالت فیصلہ کرے گی

دہلی(این این آئی)بٹر چکن کا شمار بھارت کے مشہور ترین پکوانوں میں ہوتا ہے تاہم یہ ڈش کس کی ایجاد ہے اس کے لئے دو فریق عدالت پہنچ گئے۔ ایک فریق نے دعوی کیا کہ یہ ڈش اس وقت ایجاد کی گئی تھی جب ان کے آباو اجداد پاکستان میں تھے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading بٹر چکن کس نے ایجاد کی ؟ بھارتی عدالت فیصلہ کرے گی

کینسرمیں مبتلا بچے کو شفا کیلئے دریائے گنگا میں ڈبودیا

datetime 25  جنوری‬‮  2024

کینسرمیں مبتلا بچے کو شفا کیلئے دریائے گنگا میں ڈبودیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں خون کے کینسر میں مبتلا 5 سالہ بچے کے والدین اور اس کی خالہ کا خیال تھا کہ دریائے گنگا کا پانی ان کے بیمار بچے کو صحیح کردے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی شہر میں رہائش پذیر یہ خاندان کل صبح تقریبا 9 بجے ہریدوار کے لیے روانہ ہوا… Continue 23reading کینسرمیں مبتلا بچے کو شفا کیلئے دریائے گنگا میں ڈبودیا

Page 139 of 4422
1 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 4,422