سمندر میں ڈوبنے والی خاتون کی لاش شارک کے پیٹ سے برآمد
جکارتہ (این این آئی)سمندر میں ڈوبنے والی امریکی خاتون سیاح کی لاش شارک کے پیٹ سے مل گئی۔ انڈونیشیا میں دوستوں کے ساتھ غوطہ خوری کے دوران خاتون سمندر کی لہروں کے ساتھ بہہ گئی تھی۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنوبی ڈکوٹا سے تعلق رکھنے والی 68 سالہ کولیین منفور اور ان کے… Continue 23reading سمندر میں ڈوبنے والی خاتون کی لاش شارک کے پیٹ سے برآمد