پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

امریکا کا متحدہ عرب امارات کے ساتھ200بلین ڈالر کے معاہدوں کا اعلان

datetime 17  مئی‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی )امریکا نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ200بلین ڈالر کے فرنٹیئر ٹیکنالوجیز، ایرو سپیس، توانائی اور اہم معدنیات کے معاہدوں کا اعلان کیا ہے ۔چینی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاس سے جاری پریس ریلیز میں کہا ہے کہ بوئنگ اور جی ای ایرو سپیس نے اتحاد ایئرویز سیجی ای انجن سے چلنے والے 28 بوئنگ 787 اور ایکس 777 طیارے خریدنے کے لیے 14.5 بلین ڈالر کا وعدہ کیا ہے۔

ایمریٹس گلوبل ایلومینیم امریکی ریاست اوکلاہوما میں 4 بلین ڈالر کے پرائمری ایلومینیم سمیلٹر پراجیکٹ میں سرمایہ کاری کرے گا، پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ اسے 45 سال میں امریکا میں پہلی نئی ایلومینیم سمیلٹرز میں سے ایک قرار دیا گیا ہے۔اوکسیڈینٹل پیٹرولیم،ایکسون موبائل اور ای او جی ریسورسزابوظہبی نیشنل آئل کمپنی کے ساتھ 60 بلین ڈالر مالیت کے تیل اور قدرتی گیس کی پیداوار کے لیے شراکت داری کر رہے ہیں، جبکہ آ رٹی ایکس، ایمریٹس گلوبل ایلومینیم اور یو اے ای کی توازن کونسل کے ساتھ ایک اہم گیلیم پراجیکٹ پر شراکت داری کر رہا ہے۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…