سعودی شہزادہ سلطان بن محمد انتقال کرگئے
ریاض (این این آئی) سعودی شہزادہ سلطان بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہزادہ سلطان بن محمد بن عبد العزیز آل سعود کی نماز جنازہ کل امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں بعد نماز ظہر ادا کی جائیگی۔ایوان شاہی نے سعودی… Continue 23reading سعودی شہزادہ سلطان بن محمد انتقال کرگئے