جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

اہلکار کی اپنے ساتھیوں پر فائرنگ، 5 فوجی ہلاک

datetime 22  جنوری‬‮  2024

اہلکار کی اپنے ساتھیوں پر فائرنگ، 5 فوجی ہلاک

تہران(این این آئی)ایرانی فوج کے اہلکار کی ساتھیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 فوجی ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ایران کے صوبے کرمان میں فوجی اڈے پر پیش آیا، واقعہ کے بعد اہلکار فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔فائرنگ کے وقت اہلکار اپنے بیریکس میں آرام کررہے تھے، تاحال واقعے… Continue 23reading اہلکار کی اپنے ساتھیوں پر فائرنگ، 5 فوجی ہلاک

ترکیہ کے پہلے خلا باز انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں پہنچ گئے

datetime 20  جنوری‬‮  2024

ترکیہ کے پہلے خلا باز انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں پہنچ گئے

انقرہ(این این آئی)ترکیہ کے پہلے خلا باز انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (آئی ایس ایس)پر پہنچ گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 44 سالہ Alper Gezeravci دیگر 3 یورپی خلا بازوں کے ساتھ اسپیس ایکس کے راکٹ کے ذریعے آئی ایس ایس پر پہنچے۔Axiom اسپیس نامی پرائیویٹ کمپنی کا یہ مشن 18 جنوری کو ناسا کے کینیڈی… Continue 23reading ترکیہ کے پہلے خلا باز انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں پہنچ گئے

مدینہ کے رہ نما مرکز میں 6 زبانیں بولنے والا عملہ تعینات

datetime 19  جنوری‬‮  2024

مدینہ کے رہ نما مرکز میں 6 زبانیں بولنے والا عملہ تعینات

ریاض(این این آئی)سعودی حکومت نے مسجدِ نبوی میں عبادت کرنے والوں کی سہولت کے لیے متعلقہ انکوائری آفس میں 6 زبانیں بولکنے والا عملہ تعینات کردیا۔یہ عملہ عربی، انگریزی، اردو، انڈونیشین، فارسی اور ترک زبانیں بول اور سمجھ سکتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دی انکوائر اباوٹ مدینہ سینٹر میں تعینات یہ عملہ روضہ… Continue 23reading مدینہ کے رہ نما مرکز میں 6 زبانیں بولنے والا عملہ تعینات

50سال بعد چاند پر بھیجا گیا امریکی مشن سمندر میں گر کر تباہ

datetime 19  جنوری‬‮  2024

50سال بعد چاند پر بھیجا گیا امریکی مشن سمندر میں گر کر تباہ

نیویارک(این این آئی)گزشتہ ہفتے چاند پر بھیجے گئے امریکی خلائی جہاز میں فنی خرابی کے باعث کسی نقصان کے پیش نظر خلائی مشن کو بحرالکاہل کے اوپر خودکار نظام کے تحت تباہ کر دیا گیا تاکہ وہ سمندر میں گر کر غرقاب ہوجائے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پیریگرین ون کو ایک پروپلشن کی خرابی… Continue 23reading 50سال بعد چاند پر بھیجا گیا امریکی مشن سمندر میں گر کر تباہ

یواے ای کی پاکستانیوں کیلئے ویزے روکنے کی تردید

datetime 19  جنوری‬‮  2024

یواے ای کی پاکستانیوں کیلئے ویزے روکنے کی تردید

ابوظہبی(این این آئی)یو اے ای میں انسانی وسائل کی وزارت نے یہ دعوی مسترد کردیا ہے کہ یو اے ای کی حکومت نے پاکستانیوں، بھارتیوں اور بنگلہ دیشیوں کے لیے ویزوں کا اجرا روک دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یو اے ای میں انسانی وسائل کی وزارت نے ایک بیان میںتمام کاروباری اداروں سے… Continue 23reading یواے ای کی پاکستانیوں کیلئے ویزے روکنے کی تردید

سعودی عرب میں ایگزٹ ری انٹری پر عائد پابندی ختم

datetime 18  جنوری‬‮  2024

سعودی عرب میں ایگزٹ ری انٹری پر عائد پابندی ختم

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی جانب سے خروج و عودہ (ایگزٹ ری انٹری ویزے) پر واپس نہ آنے والے افراد پر عائد 3 سال کی پابندی ہٹا لی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعرات کو سعودی محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایسے تمام ورکرز جو ایگزٹ ری انٹری… Continue 23reading سعودی عرب میں ایگزٹ ری انٹری پر عائد پابندی ختم

امریکا میں خون جما دینے والی سردی، ہلاکتیں 40 ہوگئیں

datetime 18  جنوری‬‮  2024

امریکا میں خون جما دینے والی سردی، ہلاکتیں 40 ہوگئیں

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں ایک ہفتے سے سردی نے 9 ریاستوں میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں جس کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 40 تک جا پہنچی۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا کی 9 ریاستوں آرکنساس، الینوائے، کنساس، مسیسیپی، نیویارک، اوریگون، پنسلوانیا، ٹینیسی اور وسکونسن میں برفانی طوفان، برفباری اور سخت سردی نے بڑے… Continue 23reading امریکا میں خون جما دینے والی سردی، ہلاکتیں 40 ہوگئیں

ایرانی سرکاری نیوز ایجنسی کی حملوں میں 7 افراد کی ہلاکت کی تصدیق

datetime 18  جنوری‬‮  2024

ایرانی سرکاری نیوز ایجنسی کی حملوں میں 7 افراد کی ہلاکت کی تصدیق

تہران(این این آئی)ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا نے ایران میں حملوں کی تصدیق کر دی ہے۔ایجنسی کے مطابق جمعرات کی صبح ہوئے ان حملوں میں 7 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق ہلاک ہونے والے ایران کے شہری نہیں تھے اس حوالے سے ایران کے صوبے سیستان بلوچستان کے ڈپٹی… Continue 23reading ایرانی سرکاری نیوز ایجنسی کی حملوں میں 7 افراد کی ہلاکت کی تصدیق

ایران کاپاکستان پرحملہ،چین کا ردعمل آگیا

datetime 17  جنوری‬‮  2024

ایران کاپاکستان پرحملہ،چین کا ردعمل آگیا

بیجنگ(این این آئی)بلوچستان میں ایران کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی پر پاکستان کی جانب سے شدید مذمت کے بعد چین نے دونوں ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ تحمل سے کام لیں اور امن و سلامتی برقرار رکھنے کے لیے مل کر کام کریں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading ایران کاپاکستان پرحملہ،چین کا ردعمل آگیا

Page 142 of 4422
1 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 4,422