اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سکیورٹی خدشات کی وجہ سے سعودی کمپنی کا پاکستان کے ساتھ معاہدے سے انکار

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2023

سکیورٹی خدشات کی وجہ سے سعودی کمپنی کا پاکستان کے ساتھ معاہدے سے انکار

ریاض(این این آئی)سعودی کمپنی اے سی ڈبلیو اے پاور نے سکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان کے ساتھ شمسی توانائی کے منصوبوں پر دستخط سے انکار کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاض میں پاکستان کے سفیر نے حال ہی میں چیئرمین اے سی ڈبلیو اے پاور محمد ابونیانان سے ملاقات کی، اس دوران پاکستان میں تعینات… Continue 23reading سکیورٹی خدشات کی وجہ سے سعودی کمپنی کا پاکستان کے ساتھ معاہدے سے انکار

دولہا نے شادی والے دن دلہن سمیت 4 افراد کو قتل کرکے خودکشی کرلی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2023

دولہا نے شادی والے دن دلہن سمیت 4 افراد کو قتل کرکے خودکشی کرلی

بنکاک(این این آئی)تھائی لینڈ میں دولہا نے شادی والے دن دلہن سمیت چار افراد کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔غیرملکی نشریاتی ادارے کے مطابق تھائی لینڈ میں دولہا نے شادی والے دن اپنی دلہن سمیت چار افراد کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے بعد خود بھی اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔پورٹس کے مطابق 29 سالہ دولہا… Continue 23reading دولہا نے شادی والے دن دلہن سمیت 4 افراد کو قتل کرکے خودکشی کرلی

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد ہلاک اور 23 زخمی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2023

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد ہلاک اور 23 زخمی

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی ریاست گجرات میں میں دو روز سے گرج چمک کے ساتھ بارش، طوفان اور کچھ علاقوں میں ژالہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔ ان واقعات میں 2 درجن افراد ہلاک اور تقریبا اتنے ہی زخمی ہوچکے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات میں 24 گھنٹوں میں 144 ملی میٹر بارش… Continue 23reading بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد ہلاک اور 23 زخمی

پانچ روز کے وقفے سے مسجد نبوی ؐ کے ایک اور خادم کا انتقال

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2023

پانچ روز کے وقفے سے مسجد نبوی ؐ کے ایک اور خادم کا انتقال

مدینہ منورہ(این این آئی)پانچ روز کے وقفے سے مسجد نبوی کے ایک اور خادم انتقال کرگئے۔عرب میڈیا کے مطابق مسجد نبوی میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے روضے کی خدمت پر مامور آغا علی بدیع اتوار کوانتقال کر گئے جن کی نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد نبوی میں ادا کی گئی۔یاد رہے… Continue 23reading پانچ روز کے وقفے سے مسجد نبوی ؐ کے ایک اور خادم کا انتقال

بھارت ،اٹھک بیٹھک کی سزا کے دوران چوتھی جماعت کے طالبعلم کی موت ہوگئی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2023

بھارت ،اٹھک بیٹھک کی سزا کے دوران چوتھی جماعت کے طالبعلم کی موت ہوگئی

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں سرکاری اسکول میں ٹیچر کی جانب سے ملنے والی اٹھک بیٹھک کی سزا کے دوران چوتھی جماعت کے طالبعلم کی موت ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جے پور میں سرکاری اسکول میں پڑھنے والے چوتھی جماعت کے طالبعلم رودر نارائن کی موت اس وقت ہوئی جب منگل کو… Continue 23reading بھارت ،اٹھک بیٹھک کی سزا کے دوران چوتھی جماعت کے طالبعلم کی موت ہوگئی

امریکا میں 56 فیصد شہری بھارت کی محبت میں مبتلا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2023

امریکا میں 56 فیصد شہری بھارت کی محبت میں مبتلا

واشنگٹن (این این آئی )امریکا میں 56 فیصد شہری بھارت کی محبت میں مبتلا ہیں اور اسے اپنا دوست قرار دے دیا جبکہ پاکستان کے لیے 28 فیصد امریکیوں نے مثبت جذبات کا اظہار کیا۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق گیلپ پاکستان نے امریکیوں کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔ سروے کے مطابق امریکا… Continue 23reading امریکا میں 56 فیصد شہری بھارت کی محبت میں مبتلا

چین نے 6 ممالک کے لئے ویزا کی شرط ختم کردی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2023

چین نے 6 ممالک کے لئے ویزا کی شرط ختم کردی

بیجنگ(این این آئی)چین کی جانب سے ایک اہم اقدام کے طور پر 6 ممالک کے شہریوں کو ویزا فری انٹری دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، مملکت کی جانب سے یہ فیصلہ سیاحت کو فروغ دینے کے لیے کیا گیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین نے فرانس، جرمنی، اٹلی، سپین،… Continue 23reading چین نے 6 ممالک کے لئے ویزا کی شرط ختم کردی

بھارتی کوسٹ گارڈز نے 13پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2023

بھارتی کوسٹ گارڈز نے 13پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا

کراچی(این این آئی)بھارتی کوسٹ گارڈز نے 13پاکستانی ماہی گیروں کو کشتی سمیت گرفتار کرلیا۔فشر فوک فورم کے مطابق نظر کرم نامی لانچ 19 نومبر کو کراچی سے شکار کے لیے روانہ ہوئی تھی۔فشر فوک فورم کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گرفتار پاکستانی ماہی گیروں کو بھارت کی اوکھا بندر لے جایا گیا ہے۔

مکہ کے پہاڑوں پر لمبی لمبی گھاس اگ آئی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2023

مکہ کے پہاڑوں پر لمبی لمبی گھاس اگ آئی

نیویارک(این این آئی)ناسا کی جانب سے فراہم کردہ سیٹلائٹ کی تصاویر میں گرم موسم کے ساتھ بارش ہو جانے کی وجہ سے مکہ میں پودوں کی تیزی سے افزائش ہوئی ہے۔سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ اور اس کے اطراف کے پہاڑ کئی ہفتوں کی موسلا دھار بارشوں کے… Continue 23reading مکہ کے پہاڑوں پر لمبی لمبی گھاس اگ آئی

Page 145 of 4409
1 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 4,409