پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

ایلون مسک نے اپنا نام پھر سے تبدیل کر کے ہلچل مچا دی

datetime 9  مئی‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی)ٹیسلا اسپیس و اسپیس ایکس کے سربراہ ارب پتی ایلون مسک نے اتوار کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنا ڈسپلے نام تبدیل کرلیا جو سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن رہا ہے۔غیر ملکی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک نے اپنا نام تبدیل کر کے گارکلون رسٹ رکھ لیا ہے، اس تبدیلی کے ساتھ ساتھ، مسک نے اپنے پروفائل کی تصویر بھی تبدیل کر دی ہے۔

گروک دراصل ایلون مسک کی AI کمپنی کے چیٹ بوٹ کا نام ہے، جب کہ Rust ممکنہ طور پر اس پروگرامنگ زبان کی طرف اشارہ ہے جو ایکس کے اے آئی کے ٹیکنالوجی سسٹم میں استعمال ہو رہی ہے۔مسک نے گورک، جو کہ ان کے AI چیٹ بوٹ گروک کا پیروڈی اکانٹ ہے، کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا، سپر @گورک، میری پروفائل پکچر تمھاری والی سے تبدیل کی ہے، کیا خیال ہے؟گورک اکانٹ نے فوری طور پر جواب دیا، ٹھیک ہے، مگر کیا تمہیں میرا پورا چہرہ کاپی کرنا ضروری تھا؟سوشل میڈیا پر صارفین نے اس تبدیلی کو گروک اور رسٹ کے امتزاج کے طور پر دیکھا۔

گروک مسک کی AI کمپنی xAI کا چیٹ بوٹ ہے، جبکہ رسٹ ایک پروگرامنگ زبان ہے جو ممکنہ طور پر کمپنی کے تکنیکی ڈھانچے کا حصہ ہو سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…