بدھ‬‮ ، 18 جون‬‮ 2025 

بھارتی خاتون یوٹیوبر پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار

datetime 17  مئی‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی پولیس نے ٹریولر اور یوٹیوبر جیوتی ملہوترا کو جاسوسی کیالزام میں گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں جیوتی ملہوترا کو ریاست چندی گڑھ کے علاقے ہسار سے حراست میں لیا ہے۔

یوٹیوب چینل دیسی اانڈو کے نام سے سفری وی لاگز بنانے والے جیوتی ملہوترا کے یوٹیوب پر سبسکرائبر کی تعداد پونے 4لاکھ سے زائد ہے۔پولیس حکام کے مطابق تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ان کی سرگرمیاں بھارتی سلامتی کے خطرہ تصور کی جارہی تھیں۔بھارتی پولیس حکام نے الزام لگایا کہ جیوتی نے 2023 میں پاکستان کا دورہ کیا، خاتون وی لاگر نے پاکستانی ایجنٹوں سے واٹس ایپ، ٹیلی گرام اور اسنیپ چیٹ جیسے پلیٹ فارمز کے ذریعے معلومات شیئر کیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون وی لاگر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، جس سے مزید تفتیش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دیوار چین سے


میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…