نیتن یاہو کا ٹرمپ سے رابطہ، ایرانی حملے کے خطرے پر تبادلہ خیال
تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فونک رابطے کے دوران انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔اسرائیلی وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق بدھ کو اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں… Continue 23reading نیتن یاہو کا ٹرمپ سے رابطہ، ایرانی حملے کے خطرے پر تبادلہ خیال