کولمبیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ، 9 اہلکار ہلاک
بگوٹا(این این آئی)کولمبیا میں فوجی ہیلی کاپٹر کے حادثے میں 9 اہلکار ہلاک ہو گئے۔چینی میڈیا نے کولمبیا کی نیشنل آرمی کے حوالے سے بتایا کہ فوجی ہیلی کاپٹر ملک کے شمالی علاقے میں سرکاری مشن پر تھا کہ واپسی پر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں اس پر سوار 9 اہلکار… Continue 23reading کولمبیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ، 9 اہلکار ہلاک