اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

روسی صدر پیوٹن نے جوہری تجربات کرنے پر عائد پابندی ہٹا دی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

روسی صدر پیوٹن نے جوہری تجربات کرنے پر عائد پابندی ہٹا دی

ماسکو(این این آئی)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جوہری تجربات کرنے پر عائد پابندی ہٹا دی۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جوہری ہتھیاروں کے تجربات نہ کرنے کے معاہدے سے باضابطہ طور پر دستبرداری اختیار کر لی ہے، اس کے ساتھ ہی کئی دہائیوں بعد روس میں جوہری تجربات کرنے کی… Continue 23reading روسی صدر پیوٹن نے جوہری تجربات کرنے پر عائد پابندی ہٹا دی

غزہ میں اسرائیلی جارحیت سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 9ہزار سے متجاوز

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

غزہ میں اسرائیلی جارحیت سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 9ہزار سے متجاوز

غزہ(این این آئی)غزہ میں اسرائیلی جارحیت 27ویں دن بھی جاری رہی جس کے دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 9ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں مزید 256فلسطینی شہید ہوگئے۔بیان کے مطابق 7اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت… Continue 23reading غزہ میں اسرائیلی جارحیت سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 9ہزار سے متجاوز

خادم حرمین شریفین کا فلسطین کیلئے 30ملین ریال کا عطیہ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

خادم حرمین شریفین کا فلسطین کیلئے 30ملین ریال کا عطیہ

ریاض(این این آئی)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے فلسطین کیلئے 30ملین ریال عطیہ کر دئیے۔سعودی میڈیا کے مطابق محمد بن سلمان نے بھی عوامی عطیات مہم کے تحت 20ملین ریال کا عطیہ کیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق کنگ سلمان سینٹر کے تحت ساہم ویب سائٹ پر عطیات مہم چلائی جائے گی۔

پاکستان سے افغان مہاجرین کی بے دخلی عالمی قوانین کیخلاف ہے،افغان نائب وزیراعظم

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

پاکستان سے افغان مہاجرین کی بے دخلی عالمی قوانین کیخلاف ہے،افغان نائب وزیراعظم

کابل(این این آئی) افغانستان کے نائب وزیراعظم ملا عبدالسلام حنفی نے افغان مہاجرین کی پاکستان سے بے دخلی کو عالمی قوانین کے خلاف قرار دیدیا۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے سیکنڈ ڈپٹی پرائم منسٹر ملا عبدالسلام حنفی نے طورخم بارڈر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پاکستان سے آنے والے افغان مہاجرین سے متعلق… Continue 23reading پاکستان سے افغان مہاجرین کی بے دخلی عالمی قوانین کیخلاف ہے،افغان نائب وزیراعظم

قرض سے تنگ لاچار باپ بیٹا فروخت کرنے پر مجبور ہوگیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2023

قرض سے تنگ لاچار باپ بیٹا فروخت کرنے پر مجبور ہوگیا

علی گڑھ(این این آئی)بھارت کے شہر علی گڑھ کی ایک سڑک پر قرض دار باپ بیٹے کو فروخت کرنے پر مجبور ہوگیا۔بھارتی میڈیا پر ایک مجبور اور لاچار قرض دار باپ کی اہلیہ اور دو بچوں کے ہمراہ ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں 45سالہ راج کمار کو علی گڑھ کے ایک بس اسٹینڈ… Continue 23reading قرض سے تنگ لاچار باپ بیٹا فروخت کرنے پر مجبور ہوگیا

چین میں عوامی خدمات کیلئے ہوائی ٹیکسیاں متعارف کرادی گئیں

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2023

چین میں عوامی خدمات کیلئے ہوائی ٹیکسیاں متعارف کرادی گئیں

گوانگ ژو(این این آئی) آپ بجلی سے چلنے والے، بغیر پائلٹ کے ہوائی جہاز میں پرواز کا تصور کریں جو آپ کو ایک ہی شہر میں منٹوں میں ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاسکتا ہے، یہ سائنس فکشن فلموں کی طرح تصوراتی لگتا ہے مگر اب یہ حقیقت ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین… Continue 23reading چین میں عوامی خدمات کیلئے ہوائی ٹیکسیاں متعارف کرادی گئیں

امریکی مسلمانوںکا بائیڈن کو ووٹ نہ دینے کا اعلان،امریکی صدر کی مشکلات بڑھ گئیں

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2023

امریکی مسلمانوںکا بائیڈن کو ووٹ نہ دینے کا اعلان،امریکی صدر کی مشکلات بڑھ گئیں

واشنگٹن (این این آئی)امریکی مسلمانوں نے 2024 میں ہونے والے انتخابات میں جوبائیڈن کو عطیات اور ووٹ نہ دینے کی دھمکی دے دی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلمانوں کا مطالبہ ہے کہ صدر جوبائیڈن جب تک کہ وہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے فوری اقدامات نہیں اٹھاتے، تب تک ہم اپنے مؤقف پر قائم… Continue 23reading امریکی مسلمانوںکا بائیڈن کو ووٹ نہ دینے کا اعلان،امریکی صدر کی مشکلات بڑھ گئیں

اسرائیلی حملوں میں شہدا کی تعداد 8ہزار 525ہو گئی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2023

اسرائیلی حملوں میں شہدا کی تعداد 8ہزار 525ہو گئی

غزہ(این این آئی)غزہ کی پٹی میں 7اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 8ہزار 525تک پہنچ گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان وزارتِ صحت غزہ اشرف القدرہ کا کہنا ہے کہ ساڑھے 8 ہزار سے زائد شہید ہونے والوں میں 3ہزار 542بچے جبکہ 2ہزار 187خواتین شامل ہیں جبکہ… Continue 23reading اسرائیلی حملوں میں شہدا کی تعداد 8ہزار 525ہو گئی

یمن نے اسرائیل کیخلاف جنگ کا اعلان کردیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2023

یمن نے اسرائیل کیخلاف جنگ کا اعلان کردیا

صنعا(این این آئی)یمنی حوثی باغیوں کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحییٰ ساری نے منگل کو اسرائیل کے خلاف باقاعدہ جنگ کا اعلان کردیا۔غیرملکی میڈیاکے مطابق جنرل یحییٰ ساری دارالحکومت صنعا سے جاری ایک بیان میں کہا کہ ہم نے فلسطین کے مقبوضہ علاقے میں صہیونی دشمن کے مختلف اہداف پر بڑی تعداد میں بیلسٹک… Continue 23reading یمن نے اسرائیل کیخلاف جنگ کا اعلان کردیا

Page 151 of 4409
1 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 4,409