اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایران میں 5.5شدت کا زلزلہ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2023

ایران میں 5.5شدت کا زلزلہ

تہران(این این آئی)ایران کے جنوبی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق منگل کی صبح ایران کے جنوبی علاقے میں زلزلہ آیا، جس کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی۔ جرمن ریسرچ سینٹر برائے جیو سائنسز کے مطابق زلزلہ کی گہرائی 10… Continue 23reading ایران میں 5.5شدت کا زلزلہ

اسرائیل پر پیشگی حملے گھنٹوں میں ممکن ہیں، ایران

datetime 17  اکتوبر‬‮  2023

اسرائیل پر پیشگی حملے گھنٹوں میں ممکن ہیں، ایران

تل ابیب(این این آئی)ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے خبردار کیا ہے اپنی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے اسرائیل پر پیشگی حملے سامنے آ سکتے ہیں۔ایرانی وزیر خارجہ نے یہ بات ایک سرکاری ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں کہی ،ایران کے حمایت یافتہ گروپ علاقے میں موجودگی کے حوالے سے… Continue 23reading اسرائیل پر پیشگی حملے گھنٹوں میں ممکن ہیں، ایران

غزہ میں اقوامِ متحدہ کے کیمپ پر اسرائیلی بمباری،ایک ہی خاندان کے17افراد شہید

datetime 16  اکتوبر‬‮  2023

غزہ میں اقوامِ متحدہ کے کیمپ پر اسرائیلی بمباری،ایک ہی خاندان کے17افراد شہید

تل ابیب (این این آئی)اسرائیل نے غزہ میں اقوامِ متحدہ کے پناہ گزین کیمپ سمیت کئی مقامات پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 17 افراد سمیت مزید کئی افراد شہید ہو گئے۔شہیدوں کی مجموعی تعداد 2670 ہو گئی اور 9 ہزار 600 سے زیادہ زخمی ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے… Continue 23reading غزہ میں اقوامِ متحدہ کے کیمپ پر اسرائیلی بمباری،ایک ہی خاندان کے17افراد شہید

کہاں ہیں دنیا بھر کے مسلمان؟ خاندان سے محروم فلسطینی بچے کی دہائی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2023

کہاں ہیں دنیا بھر کے مسلمان؟ خاندان سے محروم فلسطینی بچے کی دہائی

تل ابیب(این این آئی)اسرائیل کی غزہ میں بمباری کے نتیجے میں 11 سالہ بچہ پورے خاندان سے محروم ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی حملوں میں کئی خاندانوں کے درجنوں افراد شہید ہوچکے ہیں۔ اسی طرح ایک حملے میں 11 سالہ بچہ پورے خاندان سے محروم ہوگیا۔خاندان اجڑنے کے بعد بچے نے اسپتال جاتے ہوئے… Continue 23reading کہاں ہیں دنیا بھر کے مسلمان؟ خاندان سے محروم فلسطینی بچے کی دہائی

افغانستان کے صوبہ ہرات میں ایک مرتبہ پھر شدید زلزلہ

datetime 15  اکتوبر‬‮  2023

افغانستان کے صوبہ ہرات میں ایک مرتبہ پھر شدید زلزلہ

کابل (این این آئی)افغانستان میں اتوار کی صبح 8 بج کر 6 منٹ پر افغانستان کے صوبیہرات میں 6.4 شدت کا زلزلہ آیا جس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ یہ 7 اکتوبر کے بعد سے افغانستان میں چھ یا اس سے زیادہ شدت کا چوتھا اور سب سے شدید زلزلہ تھا۔ سی ایم جی سے… Continue 23reading افغانستان کے صوبہ ہرات میں ایک مرتبہ پھر شدید زلزلہ

امریکا، چین کے خلاف فوجی اتحاد بنانے کی کوشش کر رہا ہے،روسی صدر

datetime 15  اکتوبر‬‮  2023

امریکا، چین کے خلاف فوجی اتحاد بنانے کی کوشش کر رہا ہے،روسی صدر

ماسکو(این این آئی) روسی صدر پوٹن نے کہا ہے کہ امریکا، چین کے خلاف فوجی اتحاد بنانے کی کوشش کر رہا ہے،غیرملکی میڈیا کے مطابق اتوار کو میڈیا سے بات چیت میں روسی صدر نے کہا کہ امریکا، چین کے خلاف فوجی اتحاد بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اتوار کے… Continue 23reading امریکا، چین کے خلاف فوجی اتحاد بنانے کی کوشش کر رہا ہے،روسی صدر

سعودی ولی عہد نے امریکاکو مدد مانگنے پر کرارا جواب دے دیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2023

سعودی ولی عہد نے امریکاکو مدد مانگنے پر کرارا جواب دے دیا

ریاض (این این آئی )سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکا کومشرق وسطیٰ جنگ میں مدد مانگنے پر کرارا جواب دیدیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ ہم خطے میں کشیدگی کم کرنے کے خواہشمند ہیں، ہم چاہتے ہیں اسرائیل غزہ کا محاصرہ ختم کرے، فلسطینیوں کو ان… Continue 23reading سعودی ولی عہد نے امریکاکو مدد مانگنے پر کرارا جواب دے دیا

غزہ پر بمباری، قطر کی دنیا کو گیس فراہمی روکنے کی دھمکی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2023

غزہ پر بمباری، قطر کی دنیا کو گیس فراہمی روکنے کی دھمکی

دوحہ(این این آئی)قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی سے یہ بات منسوب کی جارہی ہے کہ انھوں نے دھمکی دی ہے کہ اگر غزہ پر بمباری نہ رکی تو وہ دنیا کو گیس کی فراہمی منقطع کردیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا کے دعوں میں کہا گیا کہ قطر کے امیر… Continue 23reading غزہ پر بمباری، قطر کی دنیا کو گیس فراہمی روکنے کی دھمکی

ایران کی اسرائیل کو غزہ جنگ میں مداخلت کی دھمکی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2023

ایران کی اسرائیل کو غزہ جنگ میں مداخلت کی دھمکی

تہران(این این آئی) ایران نے اقوام متحدہ کے ذریعے ایک خط میں اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر غزہ میں فوجی کارروائی جاری رہی تو وہ مداخلت کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے تصدیق کی کہ ایران کے پاس سرخ لکیریں ہیں اور انہوں… Continue 23reading ایران کی اسرائیل کو غزہ جنگ میں مداخلت کی دھمکی

Page 157 of 4409
1 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 4,409