ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

چین نے 6 ممالک کے لئے ویزا کی شرط ختم کردی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2023

چین نے 6 ممالک کے لئے ویزا کی شرط ختم کردی

بیجنگ(این این آئی)چین کی جانب سے ایک اہم اقدام کے طور پر 6 ممالک کے شہریوں کو ویزا فری انٹری دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، مملکت کی جانب سے یہ فیصلہ سیاحت کو فروغ دینے کے لیے کیا گیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین نے فرانس، جرمنی، اٹلی، سپین،… Continue 23reading چین نے 6 ممالک کے لئے ویزا کی شرط ختم کردی

بھارتی کوسٹ گارڈز نے 13پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2023

بھارتی کوسٹ گارڈز نے 13پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا

کراچی(این این آئی)بھارتی کوسٹ گارڈز نے 13پاکستانی ماہی گیروں کو کشتی سمیت گرفتار کرلیا۔فشر فوک فورم کے مطابق نظر کرم نامی لانچ 19 نومبر کو کراچی سے شکار کے لیے روانہ ہوئی تھی۔فشر فوک فورم کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گرفتار پاکستانی ماہی گیروں کو بھارت کی اوکھا بندر لے جایا گیا ہے۔

مکہ کے پہاڑوں پر لمبی لمبی گھاس اگ آئی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2023

مکہ کے پہاڑوں پر لمبی لمبی گھاس اگ آئی

نیویارک(این این آئی)ناسا کی جانب سے فراہم کردہ سیٹلائٹ کی تصاویر میں گرم موسم کے ساتھ بارش ہو جانے کی وجہ سے مکہ میں پودوں کی تیزی سے افزائش ہوئی ہے۔سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ اور اس کے اطراف کے پہاڑ کئی ہفتوں کی موسلا دھار بارشوں کے… Continue 23reading مکہ کے پہاڑوں پر لمبی لمبی گھاس اگ آئی

ممبئی ائرپورٹ کو دھماکے سے اڑانے کی ای میل موصول

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2023

ممبئی ائرپورٹ کو دھماکے سے اڑانے کی ای میل موصول

ممبئی (این این آئی)بھارتی شہر ممبئی ائرپورٹ کے ٹرمینل نمبر دو کو بم سے اڑانے کی دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک نامعلوم شخص نے جمعرات کو ممبئی کے بین الاقوامی ائرپورٹ کو ایک ای میل بھیجی، جس میں دھمکی دی گئی ہے۔ای میل میں کہا کہ ائرپورٹ انتظامیہ… Continue 23reading ممبئی ائرپورٹ کو دھماکے سے اڑانے کی ای میل موصول

بھارت میں افغان سفارت خانہ مکمل بند

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2023

بھارت میں افغان سفارت خانہ مکمل بند

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں افغانستان کا سفارت خانہ مکمل بند کر دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان سفارت خانے کی جانب سے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا گیا ہے کہ بھارت میں سفارت خانہ بند ہو رہا ہے، چابیاں میزبان حکومت کو دے دی ہیں۔ بیان میں… Continue 23reading بھارت میں افغان سفارت خانہ مکمل بند

امریکہ میں سِکھ رہنما کے قتل کا منصوبہ ناکام، انڈیا کو وارننگ

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2023

امریکہ میں سِکھ رہنما کے قتل کا منصوبہ ناکام، انڈیا کو وارننگ

نیویارک (این این آئی)امریکی حکومت نے نیو یارک میں مقیم سِکھ علیحدگی پسند رہنما گْرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کا مبینہ منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔برطانوی روزنامے ‘فنانشل ٹائمز’ کے مطابق صدر جو بائیڈن کی حکومت نے انڈین حکومت کو اْن کے اس منصوبے میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر انتباہ بھی جاری کیا… Continue 23reading امریکہ میں سِکھ رہنما کے قتل کا منصوبہ ناکام، انڈیا کو وارننگ

حلال کھانے کا اسٹال لگانے والے کو ہراساں کرنے پر امریکی محکمہ خارجہ کا سابق عہدیدار گرفتار

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2023

حلال کھانے کا اسٹال لگانے والے کو ہراساں کرنے پر امریکی محکمہ خارجہ کا سابق عہدیدار گرفتار

نیویارک (این این آئی)نیویارک میں حلال کھانے کا اسٹال لگانے والے کو ہراساں کرنے پر امریکی محکمہ خارجہ کے سابق عہدیدار کو گرفتار کر لیا گیا۔امریکی عہدیدار پر ہراسگی، نفرت انگیز جرم اور پیچھا کرنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں، 64 سالہ اسٹیورٹ سیلڈووٹز سابق امریکی صدر اوباما کا مشیر رہ چکا ہے۔ میڈیا… Continue 23reading حلال کھانے کا اسٹال لگانے والے کو ہراساں کرنے پر امریکی محکمہ خارجہ کا سابق عہدیدار گرفتار

سعودی عرب میں ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2023

سعودی عرب میں ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور(این این آئی)سعودی عرب میں پاکستانیوں کیلئے نوکریوں کے معاملے پرمزیدپیشرفت ہو ئی ہے اوراب فنی مہارت کی تربیت اورٹیسٹ پاکستان میں ہی ہوگا،پاس کرنے پرفوری ویزہ ملے گا ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے 23 پیشہ وارانہ مہارتوں کیلئے پاکستان میں تربیتی مراکز کا جال بچھانے کافیصلہ کیا ہے جس کے تحت پاکستان… Continue 23reading سعودی عرب میں ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

ورلڈکپ فائنل میں شکست، راہول گاندھی نے مودی کو پنوتی قرار دیدیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2023

ورلڈکپ فائنل میں شکست، راہول گاندھی نے مودی کو پنوتی قرار دیدیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتیوں کے آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے زخم ابھی تک نہیں بھرے، کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ٹیم کیلئے پنوتی ( منحوس)قرار دے دیا۔ اتوار کو آسٹریلیا احمد آباد میں مینز ون ڈے ورلڈکپ کے فائنل… Continue 23reading ورلڈکپ فائنل میں شکست، راہول گاندھی نے مودی کو پنوتی قرار دیدیا

Page 159 of 4422
1 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 4,422