بیوی نے غیر ازدواجی تعلقات پر شوہر کو بالکونی سے نیچے پھینک دیا
استنبول (این این آئی) ترکیہ میں ایک خاتون نے اپنے شوہر کو غیر ازدواجی تعلقات رکھنے پر بالکونی سے نیچے پھینک دیا اور پھر چھری کے وار کرکے قتل کرنے کی کوشش بھی کی۔عرب میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ترکیہ کی ریاست بورصہ میں پیش آیا۔ شوہر کو اہل محلہ نے نہایت زخمی حالت میں… Continue 23reading بیوی نے غیر ازدواجی تعلقات پر شوہر کو بالکونی سے نیچے پھینک دیا