بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

خاتون کھانا پکاتے ہوئے مرچوں کی خوشبو سْونگھنے سے چل بسی

datetime 3  ستمبر‬‮  2023

خاتون کھانا پکاتے ہوئے مرچوں کی خوشبو سْونگھنے سے چل بسی

برازیلیا (این این آئی)برازیلین خاتون کھانا پکاتے ہوئے مرچوں کی خوشبو سْونگھنے سے چل بسی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 25 سالہ تھائیس میڈیروس نامی خاتون نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ کھانا پکاتے ہوئے غیر ارادی طور پر کالی مرچوں کی خوشبو کو سْونگھ لیا، جس کے بعد اسے گلے میں جلن کی شکایت… Continue 23reading خاتون کھانا پکاتے ہوئے مرچوں کی خوشبو سْونگھنے سے چل بسی

کینیڈا نے بھارت کیساتھ تجارتی مذاکرات روک دیئے

datetime 3  ستمبر‬‮  2023

کینیڈا نے بھارت کیساتھ تجارتی مذاکرات روک دیئے

ٹورنٹو (این این آئی)کینیڈا نے بھارت کے ساتھ تجارتی مذاکرات فی الحال روک دیئے ہیں۔کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اگلے ہفتے بھارت میں جی 20 کانفرنس میں شرکت کرینگے ، ذرائع کے مطابق اٹاوہ نے نئی دہلی سے تجارتی مذاکرات روک دیئے ہیں۔اس بات کی تصدیق اٹاوہ میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر سنجے کمار… Continue 23reading کینیڈا نے بھارت کیساتھ تجارتی مذاکرات روک دیئے

2 نوجوانوں کا قتل، برطانوی ٹک ٹاکر مہک اور والدہ سمیت 4 افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

datetime 3  ستمبر‬‮  2023

2 نوجوانوں کا قتل، برطانوی ٹک ٹاکر مہک اور والدہ سمیت 4 افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

لندن (این این آئی)برطانوی عدالت نے منصوبہ بندی کے تحت دو نوجوانوں کے قتل کیس میں پاکستانی نژاد معروف برطانوی ٹک ٹاکر مہک بخاری اور اس کی والدہ سمیت 4 مجرموں کو عمر قید کی سزا سنادی۔برطانوی میڈیا کے مطابق لیسٹر کی کران کورٹ نے 24 سالہ برطانوی ٹک ٹاکر مہک بخاری، اس کی والدہ… Continue 23reading 2 نوجوانوں کا قتل، برطانوی ٹک ٹاکر مہک اور والدہ سمیت 4 افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

ایک ماہ میں بھارتی فوج کے تیسرے اہلکار کی خودکشی

datetime 1  ستمبر‬‮  2023

ایک ماہ میں بھارتی فوج کے تیسرے اہلکار کی خودکشی

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں نیم فوجی دستے سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک اور اہلکار نے چھت سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آسام کی فوجی بیس میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکار نے اپنے کمرے میں چھت سے لٹک کر خودکشی کرلی۔اس طرح ایک ماہ میں… Continue 23reading ایک ماہ میں بھارتی فوج کے تیسرے اہلکار کی خودکشی

یو اے ای میں مسلسل تیسرے ماہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافےکا اعلان

datetime 1  ستمبر‬‮  2023

یو اے ای میں مسلسل تیسرے ماہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافےکا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) متحدہ عرب امارات (یواے ای) نے مسلسل تیسرے ماہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافےکا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق جمعہ یکم ستمبر سے ہوگا، نئی قیمتوں میں 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس شامل ہے۔متحدہ عرب امارات میں سپرپیٹرول 98 کی قیمت 3.14 درہم سے بڑھا کر 3.42 درہم… Continue 23reading یو اے ای میں مسلسل تیسرے ماہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافےکا اعلان

کینیڈا میں 50لاکھ شہد کی مکھیاں ہائی وے پر بکھر گئیں

datetime 31  اگست‬‮  2023

کینیڈا میں 50لاکھ شہد کی مکھیاں ہائی وے پر بکھر گئیں

اونٹاریو (این این آئی)کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں ٹرک سے گرنے والے ڈبوں میں موجود تقریبا 50 لاکھ شہد کی مکھیاں اڑ گئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس واقعے کے بعد مقامی پولیس کو فوری طور پر کئی مکھیاں پکڑنے اور پالنے والوں کو طلب کر نا پڑا غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹرک پر کئی ڈبے… Continue 23reading کینیڈا میں 50لاکھ شہد کی مکھیاں ہائی وے پر بکھر گئیں

روس کو ہتھیار دینے سے باز رہیں، امریکا نے شمالی کوریا کے کِم جانگ کو خبر دار کر دیا

datetime 31  اگست‬‮  2023

روس کو ہتھیار دینے سے باز رہیں، امریکا نے شمالی کوریا کے کِم جانگ کو خبر دار کر دیا

اگر شمالی کوریا نے روس کو ہتھیار فروخت کیے تو یہ اقدام پیانگ یانگ اور واشنگٹن کے درمیان کشیدگی میں اضافہ کرسکتا ہے،جان کربیواشنگٹن (این این آئی)امریکا نے روس یوکرین جنگ میں روس کو ہتھیار فروخت کرنے کی صورت میں شمالی کوریا کو خبردار کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاس نے روس اور یوکرین… Continue 23reading روس کو ہتھیار دینے سے باز رہیں، امریکا نے شمالی کوریا کے کِم جانگ کو خبر دار کر دیا

نوجوان کا خانہ کعبہ سے محبت کا منفرد اظہار، کیوبس سے تصویر بنا ڈالی

datetime 31  اگست‬‮  2023

نوجوان کا خانہ کعبہ سے محبت کا منفرد اظہار، کیوبس سے تصویر بنا ڈالی

مکہ مکرمہ (این این آئی)نوجوان کا خانہ کعبہ سے محبت کا منفرد اظہار، کیوبس سے تصویر بنا ڈالی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک نوجوان کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں نوجوان کو ہزاروں کی تعداد میں موجود کیوبس کی مدد سے خانہ کعبہ کی تصویر بناتے دیکھا جاسکتا ہے۔بتایا جارہا ہے… Continue 23reading نوجوان کا خانہ کعبہ سے محبت کا منفرد اظہار، کیوبس سے تصویر بنا ڈالی

روس پہلی مرتبہ اسلامی بینکنگ شروع کرنے کیلئے تیار

datetime 31  اگست‬‮  2023

روس پہلی مرتبہ اسلامی بینکنگ شروع کرنے کیلئے تیار

ماسکو (این این آئی)روس یکم ستمبر کو 2 سالہ پائلٹ پروگرام کے حصے کے طور پر پہلی بار اسلامی بینکاری کا آغاز کر یگا ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 4 اگست کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایک قانون پر دستخط کیے تھے جس میں اسلامی بینکاری کی فزیبیلٹی کا جائزہ لینے کا ذکر شامل تھا۔رپورٹس… Continue 23reading روس پہلی مرتبہ اسلامی بینکنگ شروع کرنے کیلئے تیار

Page 160 of 4399
1 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 4,399