اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

صرف 2 گھنٹے کے دوران 160 زلزلے کے جھٹکے، آتش فشاں پھٹنے کا الرٹ جاری

datetime 14  اپریل‬‮  2025 |

سان تیاگو (این این آئی )چلی کے لگونا ڈیل مول آتش فشاں فیلڈ میں صرف 2 گھنٹوں کے دوران 160 زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے کے آغاز میں آئے یہ زلزلے آتش فشاں کی فعال نوعیت کی نشاندہی کرتے ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ارجنٹائن کی سرحد کے قریب واقع چلی کے دارالحکومت سے تقریبا 300 کلومیٹر جنوب میں واقع 500 مربع کلومیٹر پر محیط آتش فشاں فیلڈ لگونا ڈیل مول میں متعدد آتش فشاں پہاڑ ہیں۔

رپورٹ کے مطابق چلی میں ایک ساتھ اتنے زیادہ زلزلے کے جھٹکوں کے بعد حکام الرٹ ہوگئے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چلی کے محکمہ ارضیات اور کان کنی نے کسی فوری خطرے کی نشاندہی نہیں کی اور گرین الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔اس حوالے سے چلی کی سینٹیاگو یونیورسٹی کے ماہر ارضیات پروفیسر ایاز عالم نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ان زلزلوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ آتش فشاں فعال ہے اور یہ مستقبل میں کسی درمیانے درجے کے واقعے کا باعث بن سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…