ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

فلسطین میں جو ہو رہا ہے وہ ناقابل برداشت ہے، براک اوباما

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2023

فلسطین میں جو ہو رہا ہے وہ ناقابل برداشت ہے، براک اوباما

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے سابق صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ فلسطین میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ ناقابل برداشت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں براک اوباما نے کہا کہ کسی نہ کسی حد تک ہم سب اس میں شریک ہیں۔علاوہ ازیں امریکی سینیٹر اور سابق صدارتی امیدوار برنی… Continue 23reading فلسطین میں جو ہو رہا ہے وہ ناقابل برداشت ہے، براک اوباما

20ممالک کے شہریوں کیلئے دبئی کے وزٹ ویزوں پر پابندی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2023

20ممالک کے شہریوں کیلئے دبئی کے وزٹ ویزوں پر پابندی

دبئی(این این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای)نے 20ممالک کے شہریوں کیلئے دبئی کے وزٹ ویزوں پر پابندی لگادی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یو اے ای نے حال ہی میں 20ممالک کے شہریوں کو دبئی کے وزٹ ویزے کے اجرا پر پابندی عائد کردی ہے۔20ممالک کے شہریوں پر عائد کی… Continue 23reading 20ممالک کے شہریوں کیلئے دبئی کے وزٹ ویزوں پر پابندی

فلسطینی شہریوں کی کھلے آسمان تلے راکٹوں کی بھرمار میں کھانا کھانے کی ویڈیو وائرل

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2023

فلسطینی شہریوں کی کھلے آسمان تلے راکٹوں کی بھرمار میں کھانا کھانے کی ویڈیو وائرل

غزہ(این این آئی)فلسطینی شہریوں کی کھلے آسمان تلے راکٹوں کی بھرمار میں کھانا کھانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔فلسطین سے اسرائیلی حملوں کی مختلف ویڈیوز سامنے آرہی ہیں جس میں اسرائیلی فوج نے رہائشی عمارتوں کیساتھ ساتھ اسپتالوں کو بھی نہ بخشا اور اسپتالوں پر بھی میزائل داغے۔ سوشل میڈیا پر فلسطین سے ایک اور… Continue 23reading فلسطینی شہریوں کی کھلے آسمان تلے راکٹوں کی بھرمار میں کھانا کھانے کی ویڈیو وائرل

پتھر دل والے ہی غزہ کی تباہی پر خاموش رہ سکتے ہیں،روسی صدر

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2023

پتھر دل والے ہی غزہ کی تباہی پر خاموش رہ سکتے ہیں،روسی صدر

ماسکو(این این آئی)روس کے صدر ولادمیر پیوٹن نے فلسطین میں جاری اسرائیلی سفاکیت پر ایک بار پھر آواز اٹھاتے ہوئے کہاہے کہ کہ صرف پتھر دل لوگ ہی غزہ کی تباہی پر خاموش رہ سکتے ہیں۔غیرملکی میڈیاکے مطابق ماسکو میں ایک اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے روسی صدر نے کہاکہ اگر فلسطین میں جاری… Continue 23reading پتھر دل والے ہی غزہ کی تباہی پر خاموش رہ سکتے ہیں،روسی صدر

اسرائیلی جارحیت، مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا نہ ہوئی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2023

اسرائیلی جارحیت، مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا نہ ہوئی

غزہ(این این آئی)قابض اسرائیلی فورسز نے فلسطینیوں کو مسجد اقصی میں نماز جمعہ ادا نہ کرنے دی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مسجد اقصیٰ کے اطراف اسرائیلی فورسز تعینات ہیں۔میڈیارپورٹ میں بتایا گیا کہ اسرائیلی فورسز کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے نمازیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ بھی… Continue 23reading اسرائیلی جارحیت، مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا نہ ہوئی

روسی صدر پیوٹن نے جوہری تجربات کرنے پر عائد پابندی ہٹا دی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

روسی صدر پیوٹن نے جوہری تجربات کرنے پر عائد پابندی ہٹا دی

ماسکو(این این آئی)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جوہری تجربات کرنے پر عائد پابندی ہٹا دی۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جوہری ہتھیاروں کے تجربات نہ کرنے کے معاہدے سے باضابطہ طور پر دستبرداری اختیار کر لی ہے، اس کے ساتھ ہی کئی دہائیوں بعد روس میں جوہری تجربات کرنے کی… Continue 23reading روسی صدر پیوٹن نے جوہری تجربات کرنے پر عائد پابندی ہٹا دی

غزہ میں اسرائیلی جارحیت سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 9ہزار سے متجاوز

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

غزہ میں اسرائیلی جارحیت سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 9ہزار سے متجاوز

غزہ(این این آئی)غزہ میں اسرائیلی جارحیت 27ویں دن بھی جاری رہی جس کے دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 9ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں مزید 256فلسطینی شہید ہوگئے۔بیان کے مطابق 7اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت… Continue 23reading غزہ میں اسرائیلی جارحیت سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 9ہزار سے متجاوز

خادم حرمین شریفین کا فلسطین کیلئے 30ملین ریال کا عطیہ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

خادم حرمین شریفین کا فلسطین کیلئے 30ملین ریال کا عطیہ

ریاض(این این آئی)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے فلسطین کیلئے 30ملین ریال عطیہ کر دئیے۔سعودی میڈیا کے مطابق محمد بن سلمان نے بھی عوامی عطیات مہم کے تحت 20ملین ریال کا عطیہ کیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق کنگ سلمان سینٹر کے تحت ساہم ویب سائٹ پر عطیات مہم چلائی جائے گی۔

پاکستان سے افغان مہاجرین کی بے دخلی عالمی قوانین کیخلاف ہے،افغان نائب وزیراعظم

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

پاکستان سے افغان مہاجرین کی بے دخلی عالمی قوانین کیخلاف ہے،افغان نائب وزیراعظم

کابل(این این آئی) افغانستان کے نائب وزیراعظم ملا عبدالسلام حنفی نے افغان مہاجرین کی پاکستان سے بے دخلی کو عالمی قوانین کے خلاف قرار دیدیا۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے سیکنڈ ڈپٹی پرائم منسٹر ملا عبدالسلام حنفی نے طورخم بارڈر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پاکستان سے آنے والے افغان مہاجرین سے متعلق… Continue 23reading پاکستان سے افغان مہاجرین کی بے دخلی عالمی قوانین کیخلاف ہے،افغان نائب وزیراعظم

Page 164 of 4422
1 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172 173 4,422