غزہ میں بے ہوش کیے بغیر آپریشن، بچہ قرآن پاک کی تلاوت کرتا رہا
تل ابیب (این این آئی)اسرائیل کے غزہ میں وحشیانہ حملوں کو دو ہفتوں سے زائد کا عرصہ ہوچکا ہے اور اسرائیلی بمباری سے اس دوران غزہ کے شہید فلسطینیوں کی تعداد 4 ہزار 7 سو سے تجاوز کرگئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق آئے روز سوشل میڈیا پر غزہ کے بچوں اور لوگوں کی دلخراش ویڈیوز سامنے… Continue 23reading غزہ میں بے ہوش کیے بغیر آپریشن، بچہ قرآن پاک کی تلاوت کرتا رہا