اسکول بچوں کی بس میں آتشزدگی، 23 ہلاک
بنکاک(این این آئی )تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک کے مضافات میں اسکول بس میں آگ خوفناک آتشزدگی نے کئی جانیں لے لیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بس میں آگ لگنے سے اسکول کے 23 بچے جھلس کر ہلاک ہو گئے۔ پرائمری اسکول کے بچے پکنک سے بس پر واپس جا رہے تھے۔ابتدائی طور پر… Continue 23reading اسکول بچوں کی بس میں آتشزدگی، 23 ہلاک