بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکی اخبار کا بحر اوقیانوس میں تباہ ہونیوالی آبدوز سے متعلق نیا انکشاف

datetime 23  جون‬‮  2023

امریکی اخبار کا بحر اوقیانوس میں تباہ ہونیوالی آبدوز سے متعلق نیا انکشاف

واشنگٹن(این این آئی)امریکی اخبار نے بحر اوقیانوس میں تباہ ہونے والی آبدوز سے متعلق نیا انکشاف کیا ہے۔امریکی اخبار نے انکشاف کیا کہ امریکی نیوی کو ٹائٹین کی تباہی کا اندازہ اتوار سے تھا اور نیوی نے زیر سمندر خفیہ نظام سے دھماکا ریکارڈ کرلیا تھا۔امریکی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا کہ یہ ریکارڈنگ… Continue 23reading امریکی اخبار کا بحر اوقیانوس میں تباہ ہونیوالی آبدوز سے متعلق نیا انکشاف

عرب امارات کاعیدپر سینکڑوں قیدیوں کی معافی کے بعد رہائی کا اعلان

datetime 23  جون‬‮  2023

عرب امارات کاعیدپر سینکڑوں قیدیوں کی معافی کے بعد رہائی کا اعلان

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے حکمرانوں نے عید الاضحی سے قبل 1500 سے زیادہ قیدیوں کو معافی دے کر رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔اماراتی سرکاری میڈیارپورٹس کے مطابق حاکمِ دبئی شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے امارت دبئی کی جیلوں سے مختلف قومیتوں کے 650 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دیا… Continue 23reading عرب امارات کاعیدپر سینکڑوں قیدیوں کی معافی کے بعد رہائی کا اعلان

حجاج کرام کی تعداد کرونا سے پہلے کی سطح پر پہنچ گئی

datetime 23  جون‬‮  2023

حجاج کرام کی تعداد کرونا سے پہلے کی سطح پر پہنچ گئی

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں وزیر حج و عمرہ توفیق الربیعہ نے اعلان کیا ہے کہ حجاج کرام کی تعداد وبائی مرض سے پہلے کی سطح پر لوٹ آئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان خیالات کا اظہار حج کے انعقاد کے لیے مملکت کی تیاریوں پر سعودی وزیر حج نے اپنے خطاب میں کیا۔ اس سال… Continue 23reading حجاج کرام کی تعداد کرونا سے پہلے کی سطح پر پہنچ گئی

آبدوز ٹائٹن کے ساتھ کیا ہوا ہوگا؟ کمپنی کے شریک بانی نے اپنا تجزیہ دے دیا

datetime 23  جون‬‮  2023

آبدوز ٹائٹن کے ساتھ کیا ہوا ہوگا؟ کمپنی کے شریک بانی نے اپنا تجزیہ دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )بحر اوقیانوس میں غرقاب ہونے والی آبدوز ٹائٹن کی مالک کمپنی اوشین گیٹ کے شریک بانی گیولرمو سوہنلین نے کہا ہے کہ ممکنہ طور پر زیر آب دباؤ کے باعث آبدوز پھٹ گئی ہوگی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اوشین گیٹ کی 18 جون کو لاپتہ ہونے والی… Continue 23reading آبدوز ٹائٹن کے ساتھ کیا ہوا ہوگا؟ کمپنی کے شریک بانی نے اپنا تجزیہ دے دیا

ٹائٹن آبدوز کمپنی نے مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق کردی

datetime 23  جون‬‮  2023

ٹائٹن آبدوز کمپنی نے مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق کردی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)بحریہ اوقیانوس میں غرقاب جہاز ٹائی ٹینک کے قریب سے لاپتا آبدوز کا ملبہ شروع ہوگیا ہے جبکہ ٹائٹن آبدوز کمپنی نے مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔دوسری جانب ٹائٹن کے ناقص حفاظتی انتظامات پرسوال اٹھنے لگے۔ ماہرین نے کہا ہے آبدوز ٹائی ٹینک کے ملبے تک اترنے اوردباو کو برداشت کرنے… Continue 23reading ٹائٹن آبدوز کمپنی نے مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق کردی

ٹائی ٹینک کی سیر کے سفر کے دوران لاپتہ آبدوز میں آکسیجن ختم ہو گئی

datetime 22  جون‬‮  2023

ٹائی ٹینک کی سیر کے سفر کے دوران لاپتہ آبدوز میں آکسیجن ختم ہو گئی

لندن(این این آئی)بحر اوقیانوس میں لاپتہ آبدوز ’ٹائٹن‘ کی تلاش جاری ہے، آبدوز میں آکسیجن ختم ہونے کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی۔امریکی کوسٹ گارڈ نے لاپتہ آبدوز میں آکسیجن ختم ہونے کی ڈیڈ لائن پاکستانی وقت 4 بج کر 18 منٹ کی دی تھی۔ کوسٹ گارڈ کے مطابق ٹائٹن کی تلاش کے دوران گزشتہ روز… Continue 23reading ٹائی ٹینک کی سیر کے سفر کے دوران لاپتہ آبدوز میں آکسیجن ختم ہو گئی

بھارت میں دلت لڑکی کی اجتماعی آبروریزی

datetime 22  جون‬‮  2023

بھارت میں دلت لڑکی کی اجتماعی آبروریزی

جے پور(این این آئی)بھارتی ریاست راجستھان میں ایک 20 سالہ دلت لڑکی کو اجتماعی آبروریزی کے بعد قتل کر دیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اجتماعی آبرویزی اور قتل کا یہ دلخراش واقعہ ریاست کے ضلع بیکا نیر میں پیش آیا۔ لڑکی کوچنگ کلاسز کیلئے جا رہی تھی کہ اس دوران اسے اغوا کر… Continue 23reading بھارت میں دلت لڑکی کی اجتماعی آبروریزی

ماضی میں ٹائٹن آبدوز میں 4 مرتبہ سوار ہونے والے شخص نے اپنے تجربات بیان کردئیے

datetime 22  جون‬‮  2023

ماضی میں ٹائٹن آبدوز میں 4 مرتبہ سوار ہونے والے شخص نے اپنے تجربات بیان کردئیے

واشنگٹن(این این آئی)ٹائٹن آبدوز میں 4 مرتبہ سوار ہو کر سمندر کی گہرائیوں میں جانے والے ایک شخص نے اس آبدوز سے متعلق اپنے تجربات بیان کر دیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس آبدوز میں ماضی میں 4 مرتبہ سفر کرنے والے اور ٹائی ٹینک کے ملبے تک جانے والے مسافر مائیک ریس نے کہا ہے… Continue 23reading ماضی میں ٹائٹن آبدوز میں 4 مرتبہ سوار ہونے والے شخص نے اپنے تجربات بیان کردئیے

امریکا کا قرض 32 ہزار ارب ڈالر سے زائد ہوگیا

datetime 22  جون‬‮  2023

امریکا کا قرض 32 ہزار ارب ڈالر سے زائد ہوگیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی قرض کے اعداد و شمار جاری کردیے گئے جس کے مطابق 15 جون تک امریکا کا قرض 32 ہزار ارب ڈالر سے زائد ہے۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی قرض چین، جاپان، جرمنی اور برطانیہ کی سالانہ پیداوار سے زیادہ ہے اور امریکا یومیہ 2 ارب ڈالر اپنے قرض کا سود دے رہا… Continue 23reading امریکا کا قرض 32 ہزار ارب ڈالر سے زائد ہوگیا

Page 173 of 4400
1 164 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 4,400