5 اگست 2024 سے تیسری جنگ عظیم شروع ہوسکتی ہے’بھارتی نجومی کوشل کمار کا دعوی
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی علمِ نجوم کے ماہر کوشل کمار کا کہنا ہے کہ 5 اگست 2024 سے تیسری جنگ عظیم شروع ہوسکتی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کوشل کمار نے اس سے قبل اسرائیلـحماس جنگ اور روسـیوکرین جنگ کی پیشگوئی کی تھی، جو بعدازاں سچ ثابت ہوئی۔انہوں نے حالیہ پیشگوئی میں دعویٰ کیا… Continue 23reading 5 اگست 2024 سے تیسری جنگ عظیم شروع ہوسکتی ہے’بھارتی نجومی کوشل کمار کا دعوی