اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

بنگلادیش،ڈینگی وائرس خطرناک وباء کی صورت اختیار کرگیا،ایک ہزار کے قریب ہلاکتیں

datetime 28  ستمبر‬‮  2023

بنگلادیش،ڈینگی وائرس خطرناک وباء کی صورت اختیار کرگیا،ایک ہزار کے قریب ہلاکتیں

ڈھاکہ(این این آئی)بنگلادیش میں ڈینگی وائرس انتہائی خطرناک وباء کی صورت اختیار کرگیا جس سے حالیہ ہفتوں میں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق بنگلادش میں غیر معمولی مون سون سیزن، طویل عرصے تک کھڑا برساتی پانی اور گندگی کو مچھروں کی بہتات کی وجہ قرار دیا جارہا… Continue 23reading بنگلادیش،ڈینگی وائرس خطرناک وباء کی صورت اختیار کرگیا،ایک ہزار کے قریب ہلاکتیں

پاکستان اور آئی ایس آئی کے خلاف بھارت کا ایک اور جھوٹ بے نقاب ہوگیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2023

پاکستان اور آئی ایس آئی کے خلاف بھارت کا ایک اور جھوٹ بے نقاب ہوگیا

نئی دہلی (این این آئی)پاکستان اور انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی)کے خلاف بھارت کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈہ بے نقاب ہوگیا۔ رنگے ہاتھوں پکڑے گئے بھارت نے ہردیپ کا قتل پاکستان پر تھوپ دیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق مودی سرکار پاکستان کو بدنام کرنے کے مذموم پروپیگنڈے میں شب و روز مصروف ہے۔بھارتی میڈیا نے… Continue 23reading پاکستان اور آئی ایس آئی کے خلاف بھارت کا ایک اور جھوٹ بے نقاب ہوگیا

افغان حکومت نے غیر ملکی کرنسی میں تجارت پر پابندی عائد کردی

datetime 27  ستمبر‬‮  2023

افغان حکومت نے غیر ملکی کرنسی میں تجارت پر پابندی عائد کردی

کابل (این این آئی) افغان حکومت نے ملک بھر میں غیر ملکی کرنسی میں تجارت پر پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق افغان حکومت نے ملک بھر میں غیر ملکی کرنسی میں تجارت پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کاروبار کو مقامی کرنسی پر منتقل کرنے کیلئے 10 دن کی… Continue 23reading افغان حکومت نے غیر ملکی کرنسی میں تجارت پر پابندی عائد کردی

ریستوران کے مالک سعودی شہزادے نے اپنے کھانوں سے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

datetime 27  ستمبر‬‮  2023

ریستوران کے مالک سعودی شہزادے نے اپنے کھانوں سے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

ریاض(این این آئی)ایک سعودی شہزادے نے اپنے نئے کھولے گئے ریستوران میں کھانا پکانے اور صارفین کو پیش کرنے کے ویڈیو کلپس سے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ ہیں شہزادہ نایف بن ممدوح بن عبدالعزیز جو جدہ کے مکارم نجد ریستوران میں روایتی سعودی کھانوں مثلا مندی، جریش،… Continue 23reading ریستوران کے مالک سعودی شہزادے نے اپنے کھانوں سے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

ٹرمپ نے امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کیلئے موت کی سزا تجویز کردی

datetime 27  ستمبر‬‮  2023

ٹرمپ نے امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کیلئے موت کی سزا تجویز کردی

واشنگٹن(این این آئی)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف سرکاری گواہ بننے والے امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی کے لیے موت کی سزا تجویز کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مارک ملی کی چین کے ساتھ ڈیلنگ کی فیک… Continue 23reading ٹرمپ نے امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کیلئے موت کی سزا تجویز کردی

امریکا میں بھی سکھ رہنمائوں کو بھارت سے خطرہ

datetime 26  ستمبر‬‮  2023

امریکا میں بھی سکھ رہنمائوں کو بھارت سے خطرہ

واشنگٹن(این این آئی)کینیڈا میں خالصتان کے حامی ہردیپ سنگھ کے قتل کے بعد امریکا میں سرگرم سکھ رہنماں کو بھی بھارت سے خطرہ ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے سکھ رہنمائوں کو وارننگ جاری کردی۔ایف بی آئی نے جون میں کیلیفورنیا میں سرکردہ سکھوں کو خبردار کیا تھا کہ… Continue 23reading امریکا میں بھی سکھ رہنمائوں کو بھارت سے خطرہ

بچوں کی قاتل برطانوی نرس کے خلاف مقدمہ کی دوبارہ کارروائی کا آغاز

datetime 26  ستمبر‬‮  2023

بچوں کی قاتل برطانوی نرس کے خلاف مقدمہ کی دوبارہ کارروائی کا آغاز

لندن(این این آئی)برطانوی عدلیہ نے اعلان کیا ہے کہ بچوں کے قتل میں ملوث نرس لوسی لیٹبی جسے اگست میں سات نوزائیدہ بچوں کو قتل کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی پر ایک اور بچی کو قتل کرنے کی کوشش کے الزام میں دوبارہ مقدمہ چلایا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے… Continue 23reading بچوں کی قاتل برطانوی نرس کے خلاف مقدمہ کی دوبارہ کارروائی کا آغاز

سکھ رہنما کا قتل، امریکا نے بھارت کے ملوث ہونے کی معلومات کینیڈا کودیں

datetime 25  ستمبر‬‮  2023

سکھ رہنما کا قتل، امریکا نے بھارت کے ملوث ہونے کی معلومات کینیڈا کودیں

اوٹاوا(این این آئی ) کینیڈا کے شہری اور سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل سے متعلق امریکی خفیہ ایجنسی نے کینیڈا کو معلومات فراہم کیں۔امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا میں مقیم سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کی تحقیقات میں امریکا کی خفیہ ایجنسی نے اہم کردار ادا کیااور کینیڈا کو ایسی… Continue 23reading سکھ رہنما کا قتل، امریکا نے بھارت کے ملوث ہونے کی معلومات کینیڈا کودیں

پاکستان سے مصر جانے والوں کیلئے نئی ہدایت جاری

datetime 25  ستمبر‬‮  2023

پاکستان سے مصر جانے والوں کیلئے نئی ہدایت جاری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سے مصر جانے والے مسافروں کے لیے نئی ہدایت جاری کردی گئی، مسافروں کے لیے پولیو ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیدیا گیا۔پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)نے اپنی ویب سائٹ پر مسافروں کے لیے ہدایت جاری کردی ہے۔سی اے اے کے مطابق پاکستان سے مصر جانے والے مسافر… Continue 23reading پاکستان سے مصر جانے والوں کیلئے نئی ہدایت جاری

Page 177 of 4423
1 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 4,423