بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شادی کی پہلی رات دلہا دلہن ہارٹ اٹیک سے چل بسے

datetime 6  جون‬‮  2023

شادی کی پہلی رات دلہا دلہن ہارٹ اٹیک سے چل بسے

شادی کی پہلی رات دلہا دلہن ہارٹ اٹیک سے چل بسے اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )شادی کا گھر ماتم کدہ بن گیا ، دلہا ہارٹ اٹیک سے انتقال کر گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایک حیرت انگیز واقعہ میں شادی کے فورا بعد دلہا اور دلہن کا ہارٹ اٹیک سے انتقال ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے… Continue 23reading شادی کی پہلی رات دلہا دلہن ہارٹ اٹیک سے چل بسے

7 سال کی بندش کے بعد ایران کا سعودی عرب میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان

datetime 5  جون‬‮  2023

7 سال کی بندش کے بعد ایران کا سعودی عرب میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان

تہران /ریاض (این این آئی)ایران سات سال کی بندش کے بعد چھ جون منگل کوسعودی عرب میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولے گا۔غیر ملکی میڈیلاکے مطابق ایران اور سفارتی ذرائع کی جانب سے اس اعلان کے بعد مارچ میں چینی ثالثی میں طے پانے والے اعلان کردہ معاہدے پر عمل درآمد شروع ہوجائے گا۔ سعودی… Continue 23reading 7 سال کی بندش کے بعد ایران کا سعودی عرب میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان

ماں شاپنگ کرتی رہی، کار میں چھوڑے 2 بچے آگ کی لپیٹ میں آگئے

datetime 5  جون‬‮  2023

ماں شاپنگ کرتی رہی، کار میں چھوڑے 2 بچے آگ کی لپیٹ میں آگئے

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں ایک خاتون اپنے دو بچوں کو اپنی کار میں چھوڑ کر خود شاپنگ کرنے لگیں تو اچانک کار میں آگ بھڑک اٹھی۔ سوشل میڈیا پر اس واقعے پر عوامی حلقوں کی طرف سے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ماں پر لاپرواہی کا الزام عاید کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق… Continue 23reading ماں شاپنگ کرتی رہی، کار میں چھوڑے 2 بچے آگ کی لپیٹ میں آگئے

امریکا میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی وجہ سے ہزاروں افراد بیروزگار ہوگئے

datetime 5  جون‬‮  2023

امریکا میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی وجہ سے ہزاروں افراد بیروزگار ہوگئے

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکا میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی وجہ سے ہزاروں افراد بیروزگار ہوگئے۔ ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس کی وجہ سے گزشتہ ماہ 4 ہزار افراد اپنی ملازمتوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں بیروزگاری کی نئی لہر میں ٹیکنالوجی کی… Continue 23reading امریکا میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی وجہ سے ہزاروں افراد بیروزگار ہوگئے

فرضی حج اسکیموں سے ہوشیار رہیں‘ سعودی عرب کا انتباہ

datetime 5  جون‬‮  2023

فرضی حج اسکیموں سے ہوشیار رہیں‘ سعودی عرب کا انتباہ

مکہ مکرمہ (اے پی پی)سعودی وزارت حج وعمرہ نے خبردار کیا ہے کہ فرضی حج اسکیموں سے ہوشیار رہیں۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ داخلی عازمین حج کی رجسٹریشن کے لیے وزارت کی ویب سائٹ اور نسک ایپ پرسہولت فراہم کی گئی… Continue 23reading فرضی حج اسکیموں سے ہوشیار رہیں‘ سعودی عرب کا انتباہ

ہوشیار رہیے!ڈچ ماہر کی جون میں خوفناک زلزلے کی پیشن گوئی

datetime 4  جون‬‮  2023

ہوشیار رہیے!ڈچ ماہر کی جون میں خوفناک زلزلے کی پیشن گوئی

ایمسٹر ڈیم (این این آئی )ڈچ سیسمولوجسٹ فرینک ہوگریبٹس ایک بار پھر ایک خوفناک انتباہ کے ساتھ سامنے آئے ہیں، اس بار انہوں نے جون کے پہلے کے دوران ایک شدید زلزلے کے بارے میں خبردار کیا ہے جسے انہوں نے زبردست قرار دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق متنازعہ سائنسدان نے اس کا… Continue 23reading ہوشیار رہیے!ڈچ ماہر کی جون میں خوفناک زلزلے کی پیشن گوئی

ایران کا پاک بھارت سمیت خلیجی ریاستوں کیساتھ بحری اتحاد بنانے کا منصوبہ

datetime 3  جون‬‮  2023

ایران کا پاک بھارت سمیت خلیجی ریاستوں کیساتھ بحری اتحاد بنانے کا منصوبہ

تہران (این این آئی)ایران علاقائی استحکام کیلئے خلیجی ریاستوں کے ساتھ بحری اتحاد بنانے کی منصوبہ کرنے لگا۔میڈیا رپور ٹ کے مطابق ایرانی نیوی کے سربراہ رئیر ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ ایران کا خلیجی ممالک کے ساتھ نیول الائنس بنانیکا منصوبہ ہے جس میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین، قطر اور… Continue 23reading ایران کا پاک بھارت سمیت خلیجی ریاستوں کیساتھ بحری اتحاد بنانے کا منصوبہ

رجب طیب اردوان نے تیسری مرتبہ ترکیہ کے صدر کا حلف اٹھا لیا

datetime 3  جون‬‮  2023

رجب طیب اردوان نے تیسری مرتبہ ترکیہ کے صدر کا حلف اٹھا لیا

انقرہ (این این آئی)رجب طیب اردوان نے ترک صدر کی حیثیت سے دوبارہ حلف اٹھا لیا۔تفصیلات کے مطابق رجب طیب اردوان نے گزشتہ ہفتے منعقدہ انتخابات میں کامیابی کے بعد 3دہائی سے جاری حکمرانی کو وسعت دیتے ہوئے دوبارہ صدارت کی نئی مدت کا حلف اٹھالیا ہے۔ دارالحکومت انقرہ میں ترک پارلیمنٹ میں منعقدہ تقریب… Continue 23reading رجب طیب اردوان نے تیسری مرتبہ ترکیہ کے صدر کا حلف اٹھا لیا

بھارت میں 3 ٹرینوں میں ہولناک تصادم، اموات کی تعداد 300 ہو گئی

datetime 3  جون‬‮  2023

بھارت میں 3 ٹرینوں میں ہولناک تصادم، اموات کی تعداد 300 ہو گئی

نئی دہلی /اسلام آباد(این این آئی)بھارتی ریاست اڑیسہ میں دو بھارتی مسافر ٹرینوں کے تصادم سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 300سے زائد ہو گئی ہے 900سے زائد افراد زخمی ہیں۔فرانسیسی میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت کے ایک عہدیدار نے کہا کہ اس ریل حادثے کو دو دہائیوں سے زائد کے عرصے میں ملک… Continue 23reading بھارت میں 3 ٹرینوں میں ہولناک تصادم، اموات کی تعداد 300 ہو گئی

Page 181 of 4400
1 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 4,400