سعودی عرب نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا
ڈیووس(این این آئی)سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین حل ہو جائے تو سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کر سکتا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق انہوں نے یہ بات ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں گفتگو کے دوران کہی۔ اس موقع پر پینل ڈسکشن میں سعودی وزارت… Continue 23reading سعودی عرب نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا